خطبات محمود (جلد 32) — Page 88
خطبات محمود 88 1951ء ہے لیکن اگر کوئی ایسا کرے تو لوگ اُس پر ہنسنے لگ جائیں ۔ پس تم خدا کو مقدم رکھو اور دنیا کو مؤتحر ۔ اسی کا نام روحانیت ہے۔ لیکن اگر تم خدا تعالیٰ کو مقدم اور دنیا کو مؤخر نہیں رکھتے تو اس کا نام روحانیت نہیں۔ الفضل 7 جون 1961 ء ) 1: وَقَالُوا مَالِ هَذَا الرَّسُوْلِ يَأْكُلُ الطَّعَامَ وَيَمْشِي فِي الْأَسْوَاقِ (الفرقان: 8) 2 : الفرقان : 58 3 : شعب الايمان للبيهقى - الجزء الثاني - صفحه 311 نمبر 1908 بیروت لبنان 1990ء