خطبات محمود (جلد 32) — Page viii
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه صفحه 23 5 اکتوبر 1951 ء سچا علم انسا ان کو بتا دیتا ہے کہ اس سے بالا ایک اور علیم و حکیم ہستی ہے وہ خدا تعالیٰ ہے 24 12 اکتوبر 1951 ء اپنی پیدائش کی اصل غرض کو سمجھو اور اللہ تعالیٰ سے سچا اور حقیقی 25 تعلق پیدا کرنے کی کوشش کرو 26 اکتوبر 1951 ء اسلام کی صحیح تعلیم دنیا میں قائم کی جائے حکومت کے سوا کسی کو شرعی تعزیر دینے کا اختیار نہیں 26 | 9 نومبر 1951 ء اسلام نے شہریت کے جو اصول مقرر کیے ہیں ان کی پابندی کو اپنا شعار بناؤ 1951ء اذان کے کلمات اپنے اندر بہت بڑی حکمت رکھتے ہیں۔ ان 27 16 نومبر 1951ء 162 166 173 186 کلمات کو سمجھنے اور ان کے مطابق کام کرنے کی کوشش کرنی چاہیے 197 28 | 23 نومبر 1951 ء لا حَولَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ میں یہ سبق دیا گیا ہے کہ ہر کام میں اللہ تعالیٰ کی مدد کی ضرورت ہے۔ تم اس نکتے کو مشعل راہ بناؤ پھر دیکھو کہ خدا تعالیٰ کی مدد کیسے آتی ہے 29 | 30 نومبر 1951 ء ہم نے تحریک جدید کے ذریعے دنیا کے چپہ چپہ پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکومت قائم کرنی ہے 30 7 دسمبر 1951 ء مومن کی علامت یہ ہوتی ہے کہ وہ ہر وقت قربانی کے مواقع کی تلاش میں رہتا ہے 31 14 دسمبر 1951ء تحریک جدید کے چندے اور اس کی وصولی کو زیادہ منظم اور باقاعدہ کرو۔ جلسہ سالانہ پر خدمت کے لیے مقامی اور بیرونی احباب زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپنے آپ کو پیش کریں 203 212 236 251