خطبات محمود (جلد 32) — Page vii
صفحه 104 112 116 119 131 142 148 155 موضوع خطبه خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 15 22 جون 1951ء ہر چیز کے لیے یا مادی سامان ہوتا ہے یا روحانی تمہارے پاس صرف دعا کا ہتھیار ہے۔ سو تم اپنے لیے، سلسلہ کے لیے اور تمام بنی نوع انسان کیلیے خوب دعا ئیں کرو 16 6 جولائی 1951 ء اسلام کو عزت اور تقویت صرف روحانیت اور محبت الہی سے ہی حاصل ہو سکتی ہے۔ جھوٹ ، ظلم اور بدظنی سے بچو اور دین کو دنیا پر مقدم رکھنے کا عہد ہمیشہ اپنے سامنے رکھو 17 | 13 جولائی 1951ء انسان کو ظاہری چیزوں پر نہیں جانا چاہیے۔ اسے قلب کی حالت پر غور کرنا چاہیے۔ اگر اس کا دل صحیح ہے تو وہ ایسے مقام پر ہے جو قابلِ رشک ہے 18 31 اگست 1951ء - مرکز نقطه مرکزی کی حیثیت رکھتا ہے۔ لہذا اسے سب سے 19 پہلے بیداری کا ثبوت دینا چاہیے۔ کوشش کرو کہ سوائے اشد معذوری کے کوئی احمدی بھی تحریک جدید میں حصہ لینے سے محروم نہ رہے 7 ستمبر 1951ء خدا تعالیٰ کے رنگ کو اختیار کرو اور اُس کا رنگ یہ ہے کہ وہ جو کہتا ہے اُسے پورا کر کے چھوڑتا ہے 20 14 ستمبر 1951 ء مومن کو جہاں سے خوبی ملتی ہے وہ اُسے لے لیتا ہے 21 21 ستمبر 1951ء قوموں کی زندگی آئندہ نسلوں کی صحیح تربیت پر بنی ہوتی ہے احمدی والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو شروع سے ہی اسلامی رنگ میں ڈھالنے کی کوشش کریں۔ 22 | 28 ستمبر 1951 ء روحانی جماعتیں اللہ تعالیٰ کی امداد پر انحصار رکھتی ہیں