خطبات محمود (جلد 30) — Page 97
1949ء 97 خطبات محمود اور اگر ہر ملک میں، ہر صوبہ میں ، ہر ضلع میں اور ہر شہر میں الگ الگ مرکز بن گئے تو پھر احمدیت کی ترقی اور اسلام کے غلبہ کے آثار پیدا ہو جائیں گے۔ پس شہد کی مکھی کے سبق کو مت بھولو۔ بلکہ ی ثابت کرنے کی کوشش کرو کہ خدا تعالیٰ نے تمہیں مکھی سے اس خوبی میں زیادہ اعلیٰ بنایا ہے جو کھی کے لیے مخصوص ہے۔ الفضل 5 جون 1949 ء ) 1 : مسلم كتاب المساجد باب النَّهُ عَنْ نَشْدِ الضَّالَّةِ فِي الْمَسْجِدِ (ا) 2 : السيرة الحلبية جلد 1 صفحہ 360 مطبوعہ مصر 1932ء