خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 396 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 396

۳۹۶ ہے کیونکہ اتنے چھوٹے سے فقرہ میں یہ سارا مفہوم بیان کرنا انسان کی طاقت میں نہیں تھا۔ پس یہ سلسلہ قیامت تک چلتا چلا جائے گا۔ یہاں تک کہ ساری دنیا میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد پھیل جائیگی اور کوئی بچہ ایسا نظر نہیں آئیگا جو روحانی طور پر ابری اسم اکبر مینی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اولاد نہ ہو۔ اور جب ایسا ہو جائے گا تو دنیا میں امن ہی امن قائم ہو جائیگا ۔ ر الفضل ۔ ارجون ۱۹۵۹) ( - الحج ۲۳ : ۳۸ - ه ابراهیم ۳۸:۱۴ ۱۲۰۱ ید احمد بریلوی رحمۃ اللہ علیہ ( ۱۳ ) تیرھویں صدی ہجری کے مجدد تھے سکھوں سے جہاد کرتے ہوتے حضرت سید ۶۱۸۳۱ بالا کوٹ ضلع ہزارہ میں شہادت کا درجہ پایا۔ اور وہیں دفن کئے گئے۔ شه - حضرت سید امیل هیدر ۱۷۸۱ سید اعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ ( (۱۱۹۶ ۱۳۴۶) حضرت شاه عبد الغنی کے اکلوتے بیٹے حضرت شاہ عبدالعزیز ممتاز عالم دین کے بھتیجے اور حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے پوتے تھے ساری زندگی حضرت سید احمد بریلوی کے دست راست رہے اور پھر انہی کے ساتھ بالا کوٹ کے مقام پر سکھوں سے جہاد کرتے ہوئے شہید ہوئے ان کا مدفن بھی بالا کوٹ میں ہے ۔ - سوانح احمدی مصنفہ محمد جعفر تھانیسری ما ه - نادر خان (۱۸۸۳ - ۱۹۳۳ ۶ مشہور افغان جرنیل جس نے ۱۹۲۹ ء میں بچہ سقہ کو شکست دیکر نادر شاہ کے لقب سے افغانستان کی عنان کومت سنبھالی اور ملک میں امن وامان قائم کیا ۱۹۳ ء میں اسکار اسکا اچانکہ قتل ہو جانا حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی پیش ہو ئی کا مصداق ٹھہرا۔ جس کے الفاظ تھے ۔ آہ ! نادر شاہ کہاں گیا " شه الشورى ، سوم : اسم شد - انا سٹوری آن خبر مصنفه محمد شفیع صابرمت مطبوعہ پشاور ۶۸۹۳ AFCHANISTAN HIGH WAY OF CONQUEST by Arnold Fletcher (4) P۔ 238۔ Newyork 1966۔ و صحیح بخاری کتاب الابنیاء باب يزنون النسلان في المشي ت - الانبياء (٢٠:٢ لله - النساء م : ١٠١ لله - ابراهیم ۳۸:۱۴ له الصفت ٣٧: ١٠٣ - صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب يزفون النسلان في المشي شه - صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب يزفون النسلان في المشي 24 - الروم ١١:٣٠ شه خطبه جمعه یکم جون ۱۹۵۶ء مطبوعه الفضل ۲۲ ل ۲۲ جون ۶۱۹ ما - اليواقيت و الجواهر مصنفه عبد الوہاب شعرانی جلد ۲ ۲۳۰ - تفسیر ابن کثیر جلد و ۲۳۵