خطبات محمود (جلد 2) — Page 363
whd شه - حضرت ابو بکر صدیق معنی اللہ عنہ کے متعلق دیکھیں نوٹ ھے شه - حضرت خدیجة الکبری رضی اللہ تعالی عنہا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی زوجہ مطہرہ تھیں۔ زمانہ جاہلیت میں آپ کے اخلاق کو دیکھ کر لوگ آپ کو طاہرہ کے نام سے پکارتے تھے۔ آپ سب سے پہلے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائیں اور بعثت نبوی کے دسویں سال رحلت فرمائی ۔ اسی سال آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت ابو طالب بھی فوت ہوئے تھے۔ اس لئے ان دو صدمات کی وجہ سے اس سال کو عام الحزن کہا جاتا ہے ۔ وزرقانی شرح مواہب الدنیہ جلد اص ۱۹، م) نہ ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق نوٹ منہ پر ملاحظہ فرمائیں ۔ ( لله - حضرت ابو اسامہ زید بن حارثہ الکلبی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام اور پہلے تین مرد مسلمانوں میں سے ایک تھے ۔ جنگ موتہ میں اسلامی لشکر کے سپہ سالار تھے اسی جنگ میں لڑتے ہوئے (- جام شہادت نوش کیا۔ (اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ جلد ۱ ص۳۳۳) ا ۔ حضرت خالد بن ولید کے متعلق نوٹ م پر گزر چکا ہے۔ ه - حضرت عمرو بن العاص السهمی صلح حدیبیہ اور غزوہ خیبر کے درمیانی عرصہ میں ایمان لائے ۔ پہلے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں اور پھر امیر معاویہ کے عہد حکومت میں دوبارہ مصر کے گورنم رہے ۔ سکنہ میں وفات پائی رکتاب الاصابہ فی تمیز الصحابه جلد و حت) شاه - تاریخ کامل ابن اثیر جلد ۲ صده تا م ۵۹