خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 277 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 277

۳۲ عید الاضحی اور دسمبر سے 2ء کو منائی گئی ۔ حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ چونکہ بیمار تھے اس لئے حضور عید کی نماز نہ پڑھا سکے۔ اس تقریبی کے بارہ میں روزنامہ الفضل نے لکھا:۔ یونکہ حضرت امیر المؤمنین ایدہ اللہ تعالی بوجہ علالت عید گاہ میں تشریف نہ لے جاتے اس لئے عید کی نماز حضرت مولوی شیر علی صاحب نے گیارہ بجے پڑھائی حضرت امیر المؤمنین ایدہ اللہ کے عہد مبارک کی یہ پہلی عید الاضحیٰ ہے جس کے اجتماع میں حضور قادیان میں رونق افروز ہوتے ہوئے بوجہ علالت تشریف نہ لے جاسکے ۔ والفضل (اردسمبر 2 م)