خطبات محمود (جلد 2) — Page 243
٢٤٣ - سنن کبری (کتاب الجمعة ، جلد ۳ ص ۲۳ له - ترجمة المجالس ونتخب النفائس مصنفہ علامہ عبد الرحمن بصفوری جز اول حفلا ہے ۔ صحیح مسلم کتاب الصیام باب تحريم صوم ايام التشريق - صحیح بخاری کتاب الانبياء باب قول الله عز وجل لقد كَانَ فِي يُوسُفَ وَإِخْوَيْد أَيَاتٌ تسائلين - ه - صحیح بخاری کتاب المناقب باب قول الله تعالے وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا إلى تأخر صحیح مسلم انتاب الفضائل باب رختيار الناس ۔ ت محمد بن يزيد الدمشقی - کتاب تحفه الجالس و نزينة المجالس مؤلفه علامه جلال الدین السیوطی 190 تا 19 ث - الطور ٤٢:٥١ تفسیر در منشور ا - حضر نانا جان میر ناصر نواب صاحب منى الله عنه و شد - شش ) اللہ تعالیٰ نے آپ کو بڑی عورت اور عظمت بخشی ہے کیونکہ آپ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ساتھ صری ابوت کا فخر حاصل ہے آپ محکمہ اندار میں دور سیر تھے ملازمت سے ریٹائر ہونے پر دہلی سے ہجرت کر کے مستقل طور پر قادیان میں رہائش اختیار کرلی اور آخر دم تک سلسلہ عالیہ احمدیہ کی مثالی رنگ میں خدمات بجالاتے رہے۔ آپ نہایت ہی نیک دل ، صاف گو، پاکیزه طبیعت، صوفی منش اور خدا رسیدہ بزرگ تھے۔