خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 186 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 186

۱۸۶ - کے اور حضرت کبیر الدین شاہ دولہ دریائی گجراتی پنجاب پنجابی روفات ) ان کے متعلق تذکرہ اولیا کہند جلد ۳ ص ۲۹-۴۹۲ پر لکھا ہے کہ جب کسی شخص کے ہاں بیٹا پیدا ہونے کی دعا کرتے تو اس سے یہ اقرار سے لیتے کہ پہلا لڑکا میری ا نذر نذر کیا جائیگا اور اسکی چند علامات ہوں گی ۔ مثلاً کوتاه سرگی گنگ مسلوب الحواس - چنانچہ اس طرح کے سینکڑوں لڑکے دولہ شاہی چوہے مشہور ہو گئے ۔ انسائیکلو پیڈیا برٹین کا جلد اصل زیر لفظ AFRICA ہے ۔ RATTICAN مشہور عیسائی وکیل تھا جس نے قانون کے موضوع پر کئی کتابیں بھی لکھی ہیں۔ ہے - ابراهیم ۱۴ : ۳۶ تا ۳۸ ہے ۔ مہاراجہ کشمیر جس نے انگریزی عہد نامہ کے مطابق ۱۸۴۳ء میں جموں اور کشمیر میں ڈوگرہ راج کی بنیاد رکھی تھی ۔ ۲۰ را گست ۱۸ء کو اس کی وفات پر اس کا بیٹا جانشین ہوا۔ تے ۔ مہاراجہ گلاب سنگھ کا جانشین تھا ایک ربع صدی سے زائد عرصہ تک حکومت کی ۔ ۱۸۸۵ء میں فوت ہوا ۔ اس کے عہد حکومت میں مسلمانوں کو اذان دینے کی ممانعت کردی گئی تھی۔ شه - الحجرات ۴۹ : ۱۸ - آل عمران ۳ : ۱۶۸ نه - حضرت ابو بکر شبلی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۳۳۲ ہجری) الے - حضرت ابو القاسم جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ : (وفات ۲۹ ہجری) الے - نیا تذکرة الاولیاء مولفہ رئیس احمد جعفری و ۳۵ مطبوعہ لاہور ۶۱۹۵۵ - حضرت حسین منصور حلاج و شهادت ۵۳۰۹) مشهور اہل اللہ بزرگ تھے جنہیں عباسی خلیفہ مقتدر باللہ کے زمانہ میں علماء کے فتوئی کی بناء پر سنگسار کر دیا گیا تھا۔ تذكرة الاولیاء من ناشر ملک چنن دین تاجر کتب کشمیری بازار لاہور مطبوعہ بندے ماترم پریس لاہور علی - حضرت ابودجانہ سماک بن خرشہ کو یہ شرف حاصل ہوا انتھار تاریخ طبری جلد ، فن دار المعارف مصری شہادت کے وقت دیکھا گیا تو ان کے جسم کے ستر کڑے تھے (اصابہ جلد و متنا) لله - كتاب الاستيعاب في معرفة الاصحاب جلد ۲ ص ۳۹ - مرده - حضرت معاویہ بن ابو ابوسفیان سفیان ) ) ، شستہ) نے اس میں دمشق کو پایہ تخت بنا کر بنوامیہ کی حکومت قائم کی ۔ جو قریباً ، و سال تک قائم سال تک قائم رہی اور بالآخر مروان بن احمد بن مردان کی رفتا ب پر ختم ہوگئی ۔ ۔ جوف ۱۳۷ شاه - عبد الله السفاح بن محمد بن علی بن عبد اللہ بن عباس ) نے یہ میں بغداد کو وارالحکومت بنا کر بنو عباس کی حکومت کی بنیاد رکھی جو پانسو سال بعد میں آخری عباسی خلیفہ معتصم ۶۱۲۵۰ :