خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 118 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 118

110 ۔ تربیت کی طرف ابھی تک پوری طرح متوجہ نہیں ہوئے حالانکہ دشمن کا مقابلہ کرنے اور اس کو شکست دینے کا یہی ایک مستقل ذریعہ ہے اگر اس کی طرف توجہ نہ کی گئی تو عارضی کوششوں سے ہم دشمن کو زیر نہ کر سکیں گے ۔ اس وقت میں قادیان کے دوستوں کو اور باہر کے دوستوں کو ہی توجہ دیتا ہوں کہ وہ اپنی اولاد میں ایسی روح پیدا کریں کہ اسلام کی محبت اور رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت اس کے ذرے ذرے سے ظاہر ہو۔ وہ اسلام کے لئے اس قدر مضبوط ہو کہ دشمن کے والد اُس پر اس طرح پڑیں جس طرح پہاڑ سے لڑ کراتی ہے ۔ میں جوش سے اتنا بول گیا ہوں، ورنہ آج صبح سے یہ حالت تھی کہ اسہال کی وجہ سے اُٹھ بھی نہیں سکتا تھا۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالے ہماری جماعت کو توفیق دے تا کہ وہ اللہ تعالے کی منشاء کے ماتحت اولاد کی قربانی کر کے ان فیوض کو حاصل کریں جو اب ہیمی قربانی کے نتیجہ میں مل سکتے ہیں اور آئندہ کے تمام تمام فیوض مسلمانوں کے لئے مخصوص ہو جائیں۔ ہماری نسلیں عام اخلاق بھی ایسے اعلیٰ دیکھائیں کہ لوگ محسوس کریں سوائے اسلام کے کہیں نجات نہیں ہے " کہ ه - البقره ۲ : ۱۲۶ ر العضل ۲۱ جون ۱۹ صدا تام - روحانی خزائن ( تریاق القلوب، ہے ۔ پیدائش باب 14 آیت 19 کی رو سے حضرت اسمعیل علیہ السلام کی ولادت کے وقت حضرت ابر م ابراہیم علیہ السلام کی عمر 14 برس کی تھی۔ اور باب ۱۷ آیت ۱۸ کے مطابق حضرت آس کے مطابق حضرت اسحق علیہ السلام کی ولادت کے وقت حضرت سارہ کی عمر ۸۶ برس تھی۔ و الأنبياء ٥٩:٢١ ه - الأنبياء ٢١ : 49 شه - ابوالا نبیاء حضرت ابراہیم علیہ السلام مصنفہ علامہ عباس محمود العقاد المصری، ترجمہ مولانا را غیبت حمانی شه ۲۸ - جیوش انسائیکلو پیڈیا F۔H۔MARTENS THE STORY OF RELIGION & PHILOSOPHIC THOUGHT۔MI P۔ 293۔ ۷۰۰۶۹:۲ شہ - انسائیکلو پیڈیا بھیجیں اینڈ ایتھکس زیر لفظ کر لمز و غیره - شه الانا الانبياء 22 - قدسى العرفان تغيير سورة النجم من القرآن ملت پر درج حضرت ابن عباس کی ایک روایت سے یہ استدلال کیا جاسکتا ہے جس میں لکھا ہے کہ آگ ٹھنڈی ہو گئی اور درخت سرسبز ہو گئے جو جیل گئے تھے ظاہر ہے ماحول کی سرسبزی و شادابی بارش ہی شه - ہود ۲۰:۱۱ - پیدائش باب ۱۳ آیت ۲ - باب ۱۸ آیت ہوتا ہے له - الضحى ٩٣: ۱۲ سے ہو سکتی ہے۔