خطبات محمود (جلد 27)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 442 of 706

خطبات محمود (جلد 27) — Page 442

1946ء 442 خطبات محمود کو تا ہی ہمیں بہت دور لے جائے گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری حقیر کوششوں کو بار آور محروم نہ رہ جائیں۔“ کرے اور جب ہمیں موت آئے تو ہم خوش ہوں کہ ہم دنیا سے کامیاب جارہے ہیں۔ ہر انسان یہ خواہش رکھتا ہے کہ کامیابی کا سہرا اُس کے سر بندھے۔ اللہ تعالیٰ کرے کہ ہم اس سے ( الفضل یکم نومبر 1946ء) 1: الفرقان: 57 140 : 2 الواقعة 1514 : 3 الواقعة وو 4: تذکرہ صفحہ 380۔ ایڈیشن چہارم میں الہام کے الفاظ یہ ہیں ” ہے کرشن روڈر گوپال تیری مہما گیتا میں لکھی گئی ہے۔“ 5: تذکرہ صفحہ 672۔ ایڈیشن چہارم )Subas Chandra Bos 6 سبھاش چندر بوس 1897ء میں پیدا ہوئے۔ نیتا جی (Netaji) کے نام سے معروف تھے۔ ہندوستان کی تحریک آزادی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں میں سے تھے۔ 7: تذکرۃ صفحہ 485۔ ایڈیشن چہارم