خطبات محمود (جلد 25)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 386 of 778

خطبات محمود (جلد 25) — Page 386

1944ء 386 خطبات محمود کالج کے لیے جماعت کے دوستوں کو تحریک کرتا ہوں کہ اپنے لڑکے کالج میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیجو اور کالج کے اخراجات کے لیے روپیہ بھی دو۔ ابھی تک لڑکے بہت کم آئے ہیں اور چندہ بھی ضرورت سے بہت تھوڑا اکٹھا ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمہاری سُستی کو دور کرے اور تمہارے لیے بھی اور میرے لیے بھی اپنے فضلوں کے دروازے کھول دے"۔ )الفضل 31 مئی 1944ء( 1 : يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا لَقِيْتُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا زَحْفًا فَلَا تُوَلُّوهُمُ الْأَدْبَارَنَّ وَ مَنْ يُوَلِّهِمْ يَوْمَئِذٍ دُبُرَةً إِلَّا مُتَحَرِّفًا لِقِتَالٍ أَوْ مُتَحَيِّزًا إِلَى فِئَةٍ فَقَدْ بَاءَ بِغَضَبٍ مِّنَ اللَّهِ وَمَأْوَيهُ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ (الانفال 16-17) 2 : متی باب 8 آیت 20 3 : گودن: کند ذہن نادان احمق 4 :ابن ماجه ابواب الفتن بَاب خُرُوجِ الْمَهْدِي 5 : متی باب 12 آیت 46 تا 50 6 : باڑ : بوچھاڑ ، یلغار ، لگا تار۔ باڑ مارنا (محاورہ) گولیوں کی بوچھاڑ کرنا ( اردو لغت تاریخی اصول پر جلد دوم ترقی اردو بورڈ کراچی) 7 : تفسیر رازی جلد 29 صفحہ 307 مطبوعہ طہر ان 1328ھ