خطبات محمود (جلد 24)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 235 of 323

خطبات محمود (جلد 24) — Page 235

1943ء 235 خطبات محمود معنی بھی ہوں گے جن میں خدا تعالیٰ کا غلبہ اور حکمت پائی جائے۔ اور وہ معنی وہی ہیں جو میں نے بیان کئے ہیں۔ ان میں یہ دونوں باتیں پائی جاتی ہیں مگر ان معنوں کی بھی تردید نہیں کرنی چاہیے جو پہلے لوگ کرتے رہے ہیں ان کو بھی ماننا چاہیے۔ کیونکہ ان میں بھی صداقت پیش کی (الفضل 11 نومبر 1943ء) گئی ہے۔“ 1 ابراهيم: 5 2 يوحنا باب 9 آیت 35 تا 37 3 تفسير الطبرى الجزء الاول صفحه 30 تا 34۔ مطبوعہ مصر 1954ء