خطبات محمود (جلد 21) — Page 254
خطبات محمود 254 1940ء اب بقول مصری صاحب کے ان چیلوں اور پیغامیوں کے اگر ان چالیس دعاؤں کے رڈ ہونے کے بعد بھی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام قبولیت دعا کے مدعی رہ سکتے ہیں تو میری اگر گیارہ دعائیں رڈ ہو گئیں تو کون سی بڑی بات ہوئی مگر حق یہ ہے کہ دعا کے صحیح مفہوم کے ماتحت نہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ دعائیں یا دوسری دعائیں رڈ ہوئیں اور نہ خدا تعالیٰ کے فضل سے میری ہی دعائیں رڈ ہوئیں اور یہ معترض جھوٹے اور حاسد ہیں۔ یہ شور مچاتے رہیں گے اور اللہ تعالیٰ سلسلہ کو ترقی دیتا چلا جائے گا اور اس کے کام ان کے شور مچانے سے نہیں رکیں گے۔ انشاء اللہ تعالیٰ۔“ الفضل 20 جولائی 1940ء) 1 الزمر : 55 2 المومن : 61 3 متی باب 26 آیت 39 4 بخاری کتاب الجنائز باب قول النبي عليه اللهم انا بك لمحزونون 5 اسد الغابة حالات عثمان بن مظعون جلد اول صفحه 493 تا495 الطبعة الاولی 1998ء 6 بخارى كتاب الجنائز باب زيارة القبور 7 بخاری کتاب الجنائز باب قول النبي عليه الله يعذب الميت ببعض بكاء اهلها صلى 8 بخاری کتاب المناقب باب تزويج النبي عليه وسلم خديجة و شعب الايمان للبيهقى كتاب في رد الاسلام باب فصل في المكافأة بالضائع 10 اسد الغابة جلد اول صفحه 606 الطبعة الار الاولى 1998ء مطبع دار الفکر بیرو بیروت لبنان 11 بخاری کتاب الجنائز باب من جلس عند المصيبة يعرف فيه الحزن