خطبات محمود (جلد 20)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 217 of 609

خطبات محمود (جلد 20) — Page 217

خطبات محمود ۲۱۷ سال ۱۹۳۹ ء خدا تعالیٰ پر توکل کر کے اس کام کو شروع کر دینا چاہئے ۔ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ ان کا حافظہ کمزور ہے تو اپنی طرف سے وہ بہر حال کام شروع کر دیں خدا اُن کی مدد کرے گا اور اگر وہ سمجھتے ہیں کہ اُنہیں اور بہت سے دُنیوی کام ہیں اور اگر وہ اس طرف توجہ کریں گے تو اُن کاموں کو نقصان اُنہیں اور بہت سے دُنیوی کام ہیں اوراً پہنچے گا تو بھی انہیں چاہئے کہ وہ خدا پر توکل کریں اور اُس کی مدد پر بھروسہ رکھتے ہوئے یہ کام انہم شروع کر دیں یہ ایک نیک کام ہے اس میں کسی کو پیچھے نہیں رہنا چاہئے ۔“ الفضل ۴ رمئی ۱۹۳۹ء) تذکره صفحه ۳۵۹۔ ایڈیشن چهارم الفاتحها الفاتحه : ٢ الفاتحه : ۵