خطبات محمود (جلد 17) — Page 4
عرض ناشر خطبات محمود کی جلد میں قبل از میں فضل عمر فاؤنڈیشن ربوہ سے شائع ہوئی ہیں ۔ نظارت ۔ نشر و اشاعت قادیان پہلی بار ان کو حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی منظوری سے شائع کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہے ۔ قار ۔ قارئین کے ہاتھ میں جلدے ا رے ا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام قارئین کو حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیان فرمودہ حقائق و معارف کو سمجھنے اور ان انوار و فیوض سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ان جلدوں کی روں کی تیاری کے سلسلہ میں تعاون کرنے والے تمام کارکنان کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آمین ۔ ڈائریکٹر فضل عمر فاؤنڈیشن انڈیا