خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 55 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 55

خطبه الهاميه ۵۵ اردو ترجمہ اخفى وانتى من اكثر اهل الله سے پوشیدہ اور دور تر ہے قطع نظر اس سے کہ عام لوگوں فضلا عن عامة الأناس وان کو اس سے کچھ اطلاع ہو سکے اور میر امقام غوطہ لگانے مقامي ابعد من ايدى الغواصين والوں کے ہاتھوں سے بہت دور ہے اور میری اوپر وصعودی ارفع من قياس چڑھنے کی بلندی قیاس میں نہیں آسکتی اور یہ قدم میرا القائسين وان قدمى هذہ خدا تعالیٰ کی راہ میں تیز چلنے والے اونٹوں سے تیز تر اسرع من القلاص فی مسالک ہے پس مجھے کسی دوسرے کے ساتھ قیاس مت کرو رب الناس فلا تقيسوني باحد اور نہ کسی دوسرے کو میرے ساتھ۔ اور اپنے تئیں شک ولا احدا بي ولا تهلكوا انفسکم اور جنگ کے ساتھ ہلاک مت کرو۔ اور میں مغز ہوں بالريب والعماس وانی لب لا جس کے ساتھ چھلکا نہیں اور روح ہوں جس کے قشر معه و روح لا جسد معه و ساتھ جسم نہیں اور وہ سورج ہوں جس کو دشمنی اور کینہ کا شمس لا يحجبها دخان دھواں چھپا نہیں سکتا اور کوئی ایسا شخص تلاش کرو جو الشماس واطلبوا مثلی و لن میری مانند ہو اور ہر گز نہیں پاؤ گے اگر چہ چراغ لے کر تجدوه وان تطلبوه بالنبراس ولا بھی ڈھونڈتے رہو اور یہ کوئی فخر نہیں مگر اس خدا کی فخر ولكن تحديث لنعم الله نعمتوں کا شکر ہے جس نے اس نو نہال کو لگایا ہے۔ اور الذي هو غارس لهذا الغراس میں نور کے پانی کے ساتھ غسل دیا گیا ہوں اور الہی وانی غسلت بماء النور وظهرت پاکیزگی کے چشمہ میں پاکیزہ کیا گیا ہوں اور صاف بعين القدس من الاوساخ کیا گیا ہوں تمام میلوں اور کدورتوں سے اور میرے والادناس و سمانی ربّی احمد رب نے میرا نام احمد رکھا ہے پس میری تعریف کرو فاحمدونی و لا تشتمونی و لا اور مجھے دشنام مت دو اور اپنے امر کو نا امیدی کے درجہ توصلوا امركم إلى الابلاس و تک مت پہنچاؤ۔ اور جس نے میری تعریف کی اور ۲۱ من حمدني و ما غادر من نوع کوئی قسم تعریف کی نہ چھوڑی تو اس نے سچ بولا حمد فما مان و من كذب هذا اور جھوٹ کا ارتکاب نہ کیا۔ اور جس نے اس