خطبة اِلہامِیّة — Page 18
خطبة الهاميه ۱۸ اردو ترجمہ بفضل من الله وان موسی اتی کر آئے اور انہوں نے ان دونوں کا نام عہد بالشريعة وسموهما عهد الشريعة شريعت اور عہد فضل رکھا اور پہلے کا نام انہوں وعهد الفضل وسموا الاول نے عہد نامہ عتیق اور دوسرے کا عہد نامہ جدید عتيقا والآخر جديدًا فاسئلهم رکھا ۔ اگر تو اس بارے میں شک میں ہے تو ان ان كنت تشك في هذا ۔ سے پوچھ ۔ فملخص كلامنا ان الله توجه ہمارے کلام کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے الى بنى اسرائيل رحمة منه فاقام اپنی رحمت سے بنی اسرائیل کی طرف توجہ فرمائی اور سلسلة بموسى واتمها بعیسی موسی سے ایک سلسلہ قائم فرمایا اور عیسی پر اسے وهو اخر لبنة لها ۔ ثم توجه الى مکمل کیا اور وہ اس سلسلہ کی آخری اینٹ تھے۔ بنی اسماعیل فاقام سلسلة نبينا پھر اللہ نے بنی اسماعیل کی طرف توجہ فرمائی اور المصطفى۔ وجعله مثيل الكليم ہمارے نبی مصطفیٰ " کا سلسلہ قائم فرمایا اور آپ کو ليرى المقابلة فى كل ما اتى موسى كليم اللہ کا مثیل بنایا تا کہ وہ ہر عطا میں مقابلہ وختم هذه السلسلة على مثیل دکھائے اور اس سلسلہ کو مثیل عیسی " پر ختم فرمایا عيسى۔ ليتم النعمة على هذه تا كه وه اس سلسلہ پر بھی یہ نعمت اسی طرح تمام السلسلة كما اتمها على السلسلة کرے جس طرح اُس نے اِسے پہلے سلسلہ پر الاولى۔ وان كانت السلسلة تمام کیا تھا اور اگر یہ سلسلہ محمد یہ اس مسیح محمدی سے المحمدية خالية من هذا المسيح خالی ہوتا تو تب تو یہ ایک بہت نام ناقص تقسیم ہوتی۔ صرف المحمدی۔ فتلك اذا قسمة ضیزی پس پوری طرح غور و فکر کرو۔ اور اسے عقلمندو! ففكروا كل الفكر وليس النھی اس امر کے لئے ہی عقل ہے اور صدق ہی انسان کو الا لهذا الامريا اولى النهى۔ ولا ينجى نجات دیتا ہے۔ پس حضرت باری کے ڈر کو کھٹکھٹا المرء الا الصدق فاطلبوه بدق باب کر اُسی سے مانگو اور اس مقصد کے لئے اللہ کی الحضرة۔ واقبلوا على الله كل الاقبال طرف كلية متوجہ ہو جاؤ۔ اور راتوں کے وسط میں