خطبة اِلہامِیّة — Page 17
خطبة الهاميه ۱۷ اردو ترجمہ انانجينا من اثقال شريعة التورات دیئے گئے ہیں۔ اور ان کے بعض دوسرے بكفارة دم عيسى۔ واما بعضهم فرقے ہیں جو اسے حرام قرار دیتے ہیں جسے الأخرون فيحرمون ما حرم تورات نے حرام قرار دیا اور وہ خنزیر نہیں التوراة ولا ياكلون الخنزیر کھاتے ۔ مثلاً آرمینیا کے عیسائی اور وہ زمانے كمثل نصارى أرمينيا و هم اقدم کے لحاظ سے دوسرے فرقوں کی نسبت قدیم من فرق اخرى في المدی ترین ہیں ۔ اور وہ سب اس پر متفق ہیں کہ عیسی واتفق كلهم على ان عيسى اتى الله کا فضل لے کر آئے اور موسی شریعت لے بقية الحاشية لكان ذالک بقیہ حاشیہ بلکہ وَكَانَ النَّصَارِى يَحْكُمُونَ دليلا على مدعاه و اما بقية بِالإِنْجِيلِ فَقط فرماتا تو یہ اس کے موقف پر الفاظ هذه الآيات اعنى لفظ فيه دلیل ہوتی ۔ اور جہاں تک ان آیات کے باقی نور وهدى فليس هذا دليلا على كون الانجيل شريعة مستقلة اليس الفاظ کا تعلق ہے یعنی لفظ " فِيهِ نُورٌ وَ هُدًى 66 تو یہ انجیل کے مستقل شریعت ہونے پر دلیل نہیں ۔ کیا الزبور وغيره من كتب انبياء بنی اسرائیل هدى للناس أيوجد زبور اور دیگر انبیاء بنی اسرائیل کی کتب لوگوں کے فيها ظلمة ولا يوجد نور فتفكر ولا لئے ہدایت نہیں تھیں ۔ کیا ان میں تاریکی پائی جاتی تكن من الجاهلين۔ وان النصاری ہے اور نور نہیں پایا جاتا ۔ پس غور کر اور جاہلوں میں قد اتفقوا على ان عيسى بن مريم سے نہ بن اور نصاری کا اس امر پر اتفاق ہے کہ ما اتاهم بالشريعة وإنا نكتب ههنا عيسى بن مریم ان کے پاس شریعت لے کر نہیں شهادة جي ۔ ا ليفرا الذي آئے اور ہم یہاں جی اے لیفرائے بشپ لاہور یعنی هو بشپ لاهور اعنی امام قسوس اس علاقے کے پادریوں کے امام کی گواہی درج هذه الناحية وكفاك هذا ان كنت کرتے ہیں ۔ اور اگر تو روسیاہی اور ذلت سے ڈرتا تخشى من سواد الوجه والذلة۔ ورأينا ان نكتب عليحدة هذه ہے تو تیرے لئے یہ کافی ہے اور ہم نے مناسب جانا کہ اس گواہی کو علیحدہ حاشیہ میں درج کریں ۔ منہ الشهادة في الحاشيه۔ منه