خطبة اِلہامِیّة — Page 171
خطبه الهاميه ۱۷۱ اردو ترجمہ في قوله تعالى وَ نُفِخَ فِي کی طرف خدا تعالیٰ کے اس قول میں اشارہ ہے ۱۹۰ الصُّورِ فَجَمَعْتُهُمْ جَمْعًا وهو وَ نُفِخَ فِي الصُّورِ آخر آیت تک مراد من بعث المسيح الموعود اے عقلمندوں کے گروہ یہ مسیح موعود کی بعثت يا معشر العاقلين ۔ و في لفظ سے مراد ہے ۔ اور نزول کے لفظ میں جو النُّزُول الذي جاء جاء فی الأحادیث حدیثوں میں آیا ہے یہ اشارہ ہے کہ مسیح إيماء إلى أن الأمر و النصر کے زمانہ میں امر اور نصرت ، انسان ينزل كله من السماء فی أیام کے ہاتھ کے وسیلہ کے بغیر اور مجاہدین المسيح من غير توسل أیدی کے جہاد کے بغیر آسمان سے نازل ہوگی الإنسان ومن غير جهاد اور مدبروں کی تدبیر کے بغیر تمام چیزیں المجاهدين، وينزل الأمر من اوپر سے نیچے آئیں گی ۔ گویا مسیح بقية الحاشية ۔ لا بضرب الاعناق بقیہ حاشیہ - امرالہی سے ہوئی ہے نہ کہ و قتل الاقوام۔ ثم لما كان اليهود گردنیں مارنے اور قوموں کے قتل کرنے في وقت عيسى و المسلمون في سے ۔ پھر عیسیٰ کے وقت میں یہودیوں اور وقت المسيح الموعود۔ قد خرج مسیح موعود کے وقت میں مسلمانوں کی اكثرهم من التقوى و۔ و عصوا احکام اکثریت تقویٰ سے محروم ہو گئی اور رب الرب الودود۔ فكان بعيدا من ودود کے احکام کی نافرمانی کرنے لگے تو الحكمة الالهية۔ ان يقتل الکافرین الہی حکمت سے یہ بعید تھا کہ ان فاسقوں کے بدلہ کا فروں کو قتل کیا جائے پس اچھی لهذه الفاسقين فتدبر حق التدبر و لا تكن من الغافلين۔ منه طرح غور کر اور غافلوں میں سے نہ بن ۔ الحاشية ـ و كذالك اشیر حاشیہ ۔ اور اسی طرح مسیح موعود کی طرف الى المسيح الموعود فی الکتاب قرآن کریم میں بھی اشارہ کیا گیا ہے یعنی لے اور صور پھونکا جائے گا اور ہم ان سب کو اکٹھا کریں گے ۔ (الکہف: ۱۰۰)