خطبة اِلہامِیّة — Page 138
خطبه الهاميه ۱۳۸ اردو ترجمہ اللعان الثلاث كما أنتم تزعمون کرے گا جیسا کہ تم گمان کرتے ہو اور ایک مسیح تو وقد لعنتم مسیحا جاء کم منکم تمہیں میں سے تمہارے پاس آچکا اور تم نے اس وأتممتم عليه ما كُتِبَ في كتاب پر وہ پیشگوئی پوری کر دی جو سورۃ فاتحہ میں تھی پس الله، فهو المسيح الموعود إن وہی مسیح موعود ہے جس پر وہ پیشگوئی پوری ہو گئی۔ کنتم تتفكرون سيقولون إنا کہیں گے کہ ہم پوری خاکساری اور عاجزی سے لا نحضره إلا تذللا وطاعة اس کے پاس حاضر ہوں گے پھر کیونکر ہو سکتا ہے فكيف نكفّره ونؤذيه وإنا به کہ ہم اسے کافر کہیں اور ستائیں حالانکہ ہم اس پر مؤمنون۔ قُل هذا قدر من الله ایمان لائیں۔ کہہ دے کہ یہ خدا کی تقدیر ہے جو كُتِبَ على حزب منکم فی تمہارے میں سے ایک گروہ کی نسبت سورۃ فاتحہ الفاتحة، وإن قدر الله لا يبدل میں لکھی گئی ہے۔ اور خدا کی تقدیر کبھی نہیں بدلتی۔ أيها الجاهلون ألا تقرءون اے حدیث کی پیروی کرنے والو! کیا اب فاتحہ کو بقية الحاشية - هم لا يعلمون فان پس اگر ہم یہ فرض کریں کہ مسیح موعود وہی مسیح فرضنا ان المسيح الموعود هو ہے جس پر انجیل اتاری گئی تو اس صورت المسيح الذي انزل عليه الانجيل میں اس پر تین لعنتیں جمع ہو جائیں گی ۔ یہود فعند ذالك تجتمع عليه لعنات کی طرف سے لعنت اور نصاری کی طرف ثلث۔ لعنة من اليهود ، و لعنة من سے لعنت اور ان مسلمانوں کی طرف سے النصارى ، و لعنة من المسلمين لعنت جو اس کے نزول کے وقت اس کی الذين يكفرونه عند نزوله و تکفیر اور تکذیب کریں گے ۔ گویا کہ نزول يُكذبون۔ فكأن السر في انزال عیسى هو تکمیل امرا للعن و عیسی کا راز لعنت کے معاملہ کی تکمیل اور ادخال المسلمين فی الذین مسلمانوں کو ان لوگوں میں شامل کرنا ہے يلعنون۔ منه جو لعنت کرتے ہیں ۔