خطبة اِلہامِیّة — Page 137
خطبه الهاميه ۱۳۷ اردو ترجمہ فعل اليهود بمسيحهم، وقد فعلتم کیا ۔ اب تم نے میرے ساتھ اسی طرح معاملہ کیا۔ بی کمثله، فهل بقى هوى لكم يا اے دشمنوں کے گروہ! کیا کچھ آرزو تمہارے دل حزب العدا أن تُكفروا وتكذبوا میں باقی ہے جو چاہتے ہو کہ پھر دوسری دفعہ میرے وتؤذوا كمثلى نفسًا أخرى؟ وقد جیسے دوسرے شخص کی تکفیر اور تفسیق کرو اور اس کو شهدت السـنـكـم وأقلامكم ستاؤ حالانکہ تمہاری زبانوں اور تمہاری فلموں اور ومكائدكم أنكم أتممتم على ما تمہارے فریبوں نے اس بات پر گواہی دے دی أشير إليه في سورة الفاتحة، کہ تم نے میرے حق میں وہ سب کچھ پورا کر لیا ہے فارحموا مسيحا آخر وأقيلوه من جس کا سورۃ فاتحہ میں اشارہ ہے پس اے انتظار هذه العزّة أيها المنتظرون أما کرنے والو دوسرے مسیح پر رحم کرو اور اس عزت اور شبعتــم بهـذا القدر ؟ أتريدون أن احترام سے اس کو معاف رکھو کیا اتنے سے تمہارا يـنـــــزل عيسى ابن مریم من پیٹ نہیں بھرا ۔ کیا چاہتے ہو کہ مسیح ابن مریم ۱۴۱ السماء ثم تفعلوا به ما فعل اليهود آسمان سے نازل ہو اور اس سے وہی کرو جو اس به من قبل، ويجتمع عليه سے پہلے یہودیوں نے اس کے ساتھ کیا اور اس القارعتان والتكفيران والدلتان طرح اس پر دو مصیبتیں اور دو تکفیریں اور دو ويذوق اللعنة مرتين، بل ثلاث ذلتیں جمع ہو جائیں اور دو لعنت بلکہ تین لعنت کا مرات - ولن يجمع الله عليه مزہ چکھے اور خدا اس پر ہرگز یہ تین لعنتیں جمع نہیں ☆ الحاشية - قد ثبت من مفهوم - ترجمه - ارشاد الى غَيْرِ المَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ قوله تعالى غير المغضوب عليهم کے مفہوم سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مسیح موعود کے ان المسيح الموعود قد قدر له ان يلعنه الذين يقولون انا نحن المسلمون الذين غضب الله لئے یہ مقدر تھا کہ ان پر وہ لوگ لعنت کریں گے جو لاعلمی سے یہ کہتے ہیں کہ ہم وہ مسلمان ہیں جن پر عليهم كما غضب على اليهود و اللہ غضبناک ہوا جس طرح یہود پر ہوا تھا۔ دو