خطبة اِلہامِیّة — Page 130
خطبه الهاميه ۱۳۰ اردو ترجمہ المذكورتين واتفق علیہ صحف اور خدا کی اور مورخوں کی کتابوں کا الله والمؤرخون ۔ فالذين اس پر اتفاق ہے ۔ پس وہ لوگ جن کو سماهم الله المغضوب خدا نے فاتحہ میں مَغْضُوبِ عَلَيْهِم کہا عليهم في الفاتحة هم اليهود ہے وہی یہودی ہیں جنہوں نے مسیح کی الله ١٣٠ الذين كذبوا المسيح وأرادوا تکذیب کی اور چاہا کہ اسے سولی أن يصلبوه ويعلمه العالمون ۔ دیں ۔ اور ضالین کا لفظ جو مَغْضُوب وإن لفظ : الضَّالِّينَ الذى عَلَيْهم كے بعد واقع ہوا ان معنوں پر وقع بعد الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ “ یقینی قرینہ ہے ۔ اس پر جاہل کے سوا قرينة قطعية على هذا المعنی کوئی شک نہیں لاتا کیونکہ ضالین وہ ولا يرتاب فيه إلا الجاهلون لوگ ہیں جنہوں نے عیسی کے بارہ میں فإن الضالين قوم أفرطوا في افراط کیا ۔ یہاں سے ثابت ہوا کہ أمر عيسى، فثبت من هذا مَغْضُوبِ عَلَيْهِم وہ لوگ ہیں جنہوں نے أن المغضوب عليهم قوم اس کی نسبت تفریط کی اور یہ دو نام فرطوا في أمره، وهذان ایک دوسرے کے مقابل پر واقع اسمان متقابلان أيها الناظرون۔ ہوئے ہیں ۔ پھر خدا نے تم کو اس بات ثم خوفكم الله أن تكونوا سے ڈرایا کہ تم ان کی طرح ہو جاؤ كمثلهم فيحل الغضب عليكم اور انجام کار ویسا ہی غضب تم پر كما حل على أعداء المسيح اترے جیسا کہ مسیح کے دشمنوں پر نازل ومسهم لعنته المذكورة في ہوا اور وہ لعنت ان کے شامل حال ۱۳ القرآن، وفي هذه تنبیہ لکم ہوئی جس کا قرآن میں ذکر ہے ۔ اور أيها المنكرون ۔ وما ألزمكم اے منکر و ! اس بیان میں تمہارے لئے الله قراءة الفاتحة في كل تنبیہ ہے ۔ اور ہر رکعت میں فاتحہ کے