خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 129 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 129

خطبه الهاميه ۱۲۹ اردو ترجمہ فلا تظلموا أنفسكم وأنتم تعلمون۔ پاس کچھ نہیں رہا۔ پس اپنی جان پر جان وإن كنتم في شك من أمرى بو جھ کر ظلم نہ کرو اور اگر میری نسبت تمہیں کچھ فــامتـحـنــونــى كيف شئتم ولا شک ہے تو مجھے جس طرح چاہو آزما لو اور تنسوا سنن الله في قوم يُرسلون ۔ خدا کے اس قانون کو جو رسولوں کے حق میں واعلموا أنكم خرجتم علی قدم جاری ہے مت بھلا ؤ ۔ اچھی طرح جان لو کہ بني إسرائيل، فلا تنسوا ما مَسَّهم تم نے بنی اسرائیل کے قدم پر قدم مارا ہے إن كنتم تعقلون فإن الله پس اگر عقلمند ہو تو اس عذاب اور سزا کومت قد غضب على اليهود مرتين ما بھلاؤ جو ان کو پہنچی جیسا کہ جانتے ہو کہ خدا غضب كمثلها من قبل ولا من تعالی دو دفعہ یہودیوں پر ایسا غضبناک ہوا بعد، وسماهم المغضوب عليهم کہ کبھی آگے پیچھے ویسا غضبناک نہیں ہوا اور ولعنهم مرة على لسان داود و ان کا مَغْضُوبِ عَلَيْهِم نام رکھا اور ایک ثانية على لسان عیسی، فتلک دفعہ داؤد کی زبانی اور دوسری دفعہ عیسیٰ کی الغضب الأشـد انــحـصـرت زبان سے ان پر لعنت پر لعنت کی ۔ پس وہ سخت ۱۲۹ في المرتين كما لا يخفی علی غضب دو دفعہ میں منحصر ہوا جیسا کہ تدبر الذين يتدبرون، وقال الله: کرنے والوں پر پوشیدہ نہیں ۔ خدا تعالیٰ وَقَضَيْنَا إِلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ في فرماتا ہے کہ ہم نے کتاب میں بنی الْكِتٰبِ لَتُفْسِدُنَّ فِي الْأَرْضِ اسرائیل سے کہا کہ تم دو دفعہ زمین میں مَرَّتَيْنِ وَلَتَعْلُنَّ عُلُوًّا كَبِيرًا فساد کرو گے اور حد سے نکل جاؤ گے ۔ کیا فهل أنتم تتذكرون؟ وكان تمہیں یہ یاد ہے؟ اور وہ دوسروں کا فساد المفسدة الآخرة الموجبة لغضب جو خدا کے غضب کا باعث ہو ا مسیح کو کافر الرب تكفير المسيح وإرادة کہنا اور اس کو سولی دینے کا ارادہ تھا جیسا صلبه كما أشير في اللعنتين كه ان ان دو مذکورہ لعنتوں میں اشارہ ہے ۔ ا بنی اسرائیل: ۴