خطبة اِلہامِیّة — Page 124
خطبه الهاميه ۱۲۴ اردو ترجمہ الحرب أيها المحاربون ۔ وأنتم لڑائی میں تمہارے لئے کوئی بہتری نہیں ۔ تم تقرءون في الفاتحة ذكر قوم سورۃ فاتحہ میں اس قوم کا ذکر پڑھتے ہو جن غضب الله عليهم بما كفروا پر خدا کا غضب اس لئے اترا کہ انہوں نے بالمسيح عيسى ابن مريم مسیح ابن مریم کا کفر کیا اور اس کو حقیر جانا و کفروه و آذوه و حقروه وأسروه اور ستایا اور پکڑوایا اور چاہا کہ سولی دیں وأرادوا أن يصلبوه ليحسب اس لئے کہ لوگ اسے ملعون اور بد بخت الناس أنه أشقى الناس والملعون، جانیں ۔ چاہیے کہ ام الکتاب میں خوب غور ففكروا في أم الكتاب حق کرو کہ کیوں تم کو خدا نے اس سے ڈرایا الفكر ۔۔ لِمَ حذركم الله أن كتم مَغْضُوبِ عَلَيْهِم ہو جاؤ ۔ جان لو کہ تكونوا المغضوب عليهم، ما اس میں یہ راز تھا کہ خدا جانتا تھا کہ مسیح لكم لا تفكرون؟ فاعلموا أن ثانی تم میں پیدا ہو گا اور گویا وہ وہی ہو السر فيه أن الله كان يعلم أنه گا اور خدا جانتا تھا کہ ایک گروہ تم میں سوف يبعث فيكم المسيح سے اس کو کافر اور جھوٹا کہے گا اسے الثـانـي كـأنــه هو، وكان يعلم أن گالیاں دیں گے اور حقیر جانیں گے اور حزبا منكم يكفرونه ويكذبونه اس کے قتل کا ارادہ کریں گے اور اس ۱۲۲ ويحقرونه ويشتمونه ويريدون پر لعنت کریں گے ۔ پس اس نے رحم أن يقتلوه ويلعنونه، فعلمكم هذا کر کے اور اس خبر کی طرف جو مقد رتھی الدعاء رحما عليكم وإشارة إلى نبأ اشارہ کے لئے یہ دعا تم کو سکھائی ۔ پس قدره، فقد جاء کم مسيحكم تمہارا مسیح تمہارے پاس آ گیا اب اگر فإن لم تنتهوا فسوف تُسألون۔ تم ظلم سے باز نہ آئے تو ضرور پکڑے وثبت من هذا المقام أن المراد جاؤ گے اور اس مقام سے ثابت ہوا من المغضوب عليهم عند الله کہ خدا کے نزدیک مغضوب علیہم سے وہ