خطاباتِ شورٰی (جلد اوّل ۔1922ء تا 1935ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 474 of 671

خطاباتِ شورٰی (جلد اوّل ۔1922ء تا 1935ء) — Page 474

خطابات شوری جلد اول ۴۷۴ مجلس مشاورت ۱۹۳۱ء بھی ہو سکتا ہے کہ خدا تعالی زیادہ مال دے دے کیونکہ سب ذرائع خدا تعالیٰ کے پاس ہیں۔ پس اللہ تعالیٰ پر توکل کرو، دعائیں کرو، کرتے جاؤ اور دوسروں کو بھی تحریک کرو۔ جو کچھ ہوگا اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہی ہوگا۔ اللہ سے ہی فضل طلب کرنا چاہئے ۔“ ال عمران : ااا 66 ( مطبوعہ رپورٹ مجلس مشاورت اپریل ۱۹۳۱ء) سیرت ابن هشام جلد ا صفحه ۲۸۵ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء سے کولا پور (KOLHAPUR) ایک شہر جو مہاراشٹر (انڈیا) کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ بخارى كتاب النكاح باب الوليمة ولو بشاة ترمذى كتاب العلم باب ماجاء في فضل النعة (الخ) ك بخاری کتاب النفقات باب حبس الرجل فوق سنة على اهله (الخ) بخارى كتاب الجهاد والسير باب السمع والطاعة للامام