کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 2 of 279

کرامات الصادقین — Page 2

كرامات الصادقين ۲ اردو ترجمہ على رؤية ذلتى ومساغ کرنے اور غصے کو پی جانے پر پوری طاقت غصتي ولكنى أردت أن أظهر حاصل تھی لیکن میں نے چاہا کہ منصفوں پر كيفية علمكم على المنصفين تمہارے علم کی کیفیت کو ظاہر کروں ۔سو ( اس فشلت كنانتي وقضيت من غرض کے لئے ) میں نے اپنے ترکش سے تیر درر البيان لبانتي فإن ناوحتم نکالا اور قوت بیان کے موتیوں سے میں نے وأتيتم بكلام من مثله فلكم اپنا مقصد پورا کر لیا ۔ پس اگر تم نے مقابلہ کیا اور اس جیسا کلام پیش کر دیا تو تمہیں ایک ہزار الألف بل أزيد عليه عشرين درهما للغالبين۔ ووالله إني روپیہ (انعام دیا جائے گا، بلکہ غالب آنے کی صورت میں ہیں روپے مزید بھی دیئے جائیں ما أرى فيكم إلا إجبال گے۔ اور بخدا مجھے تم میں صرف خسیس الطبع اور القرايح وإكـداء الـمـاتـح بے فیض آب کش اور پانی بھرنے والے والمائح وما أرى عندكم دکھائی دیتے ہیں جبکہ تمہارے پاس مجھے مصفا من ماء معين۔ وأعجبني آب رواں نظر نہیں آتا ۔ اور مجھے تعجب ہے کہ أنكم مع كونكم خاوى تم دینی معارف سے تہی دامن ہونے کے الوفاض من المعارف الدينية با وجود متکبر اور بے حیا ہوا اور تقوی شعار لوگوں تستكبرون ولا تستحيون کی راہ پر نہیں چل رہے ۔ پس قسم ہے اس ولا تنتهجون محجة المتقين۔ ذات کی جس نے تمہیں ملزم ٹھہرانے اور رانے اور تمہارا فوالذي بعثـنـي لإلزامـكـم منہ بند کرنے کے لئے مجھے مبعوث فرمایا ہے وإفــحــامــكــم لـقـد سـألـت اللـه میں نے اللہ کی جناب میں یہ التجا کی کہ وہ أن يحــكــم بـیـنـی و بـیـنـکـم و میرے اور تمہارے درمیان فیصلہ فرمائے اور يوهن كيد الكاذبين وما جھوٹوں کی تدبیر کو کمزور کرے۔ درہم و دینار ۹۴