کرامات الصادقین — Page 1
كرامات الصادقين 1 اردو ترجمہ التنبيه & أيها المكفرون الذين أصروا اے مکفر و جو میری تکذیب پر مصر اور میرا على تكذیبی و هموا بتمزيق گریبان چاک کرنے کے در پئے ہو، اچھی جلابیبی اعلموا هداكم الله طرح جان لو اللہ تمہیں ہدایت دے۔ یہ أن هذه الرسالة معيار لتنقيد رسالہ میرے اور تمہارے معاملہ کو پرکھنے کے أمــرى وأمركم فإن كنتم لئے ایک معیار ہے ۔ سواگر تم سب وشتم سے لا تتناهون عن سبكم ولا باز نہیں آتے اور اپنے رب کے غضب سے تخافون قهر ربّکم و تظنون نہیں ڈرتے اور یہ سمجھتے ہو کہ تم شریعت کے أنكم أعلام الشريعة وأشياخ علمبردار ، شیخ طریقت ، علماء ملت اور فاضلان الطريقة وعلماء الملة وفضلاء امت ہو، تو ( میرے اس ) رسالے کی نظیر الأمة فأتوا برسالة من مثله لاؤ ، اگر تم سچے ہو۔ لیکن اگر تم ایسا نہ کرو إن كنتم صادقين۔ وإن لم تفعلوا اور بخدا تم ہرگز ایسا نہ کر سکو گے تو پھر اللہ سے ووالله لن تفعلوا فاتقوا الله ڈرو جس کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے اور اس الذي ترجعون إليه واتقوا نارا آگ سے ڈرو جو مجرموں کے اندرونے تک کو تأكل أحشاء المجرمين۔ و کھا جاتی ہے۔ اور بخدا میں نے اس رسالے کو والله إني ما ألفت هذه الرسالة صرف تمہاری نخوت کو توڑنے اور تمہاری إلا لكسر نخوتكم وإطفاء رعونت کے شعلے کو بجھانے کے لئے تالیف کیا شعلة رعونتكم و كنت أطيق ہے اور مجھے اپنی ذلت کو دیکھ کر برداشت ۹۳