کرامات الصادقین — Page 274
كرامات الصادقين ۲۷۴ اردو ترجمہ دعاء المقبولين۔ وكيف کرے جس طرح وہ مقبول بندوں کی دعا قبول يخفى أمر رجل يُميت کرتا ہے ۔ اور ایسے شخص کا معاملہ کس طرح مخفی الله لأجل إعزازه وإجلاله رہ سکتا ہے جس کے اعزاز و تکریم کی خاطر خدا تعالیٰ رجلين ويجعله في أنبائه دو شخصوں کو مار دے اور اس (شخص ) کو خدا کی الغيبية من الصادقين۔ إن اخبار غیبیہ بتانے میں سچا ٹھہرائے ۔ اللہ تعالیٰ الله لا يُظهر على غيبه کسی کو اپنے غیب پر اطلاع نہیں دیتا سوائے أحدا إلا من ارتضى من اپنے رسول کے جسے وہ چن لیتا ہے اور رسول الذي أرسله لإصلاح اصلاح خلق کے لئے انبیاء و محدثیں کے الخلق في زي الأنبياء لبادے میں بھیجتا ہے ۔ منجملہ ان پیشگوئیوں کے والمحدثين۔ ومنها ما وعدنی یہ بھی ہے جو میرے رب نے مجھے وعدہ دیا ہے ربي واستجاب دعائی فی اور میری دعا کو ایک مفسد شخص ، اللہ اور اس کے رجل مفسد عدو الله و رسول کا دشمن جس کا نام لیکھرام پشاوری ہے ، رسوله المسمى لیکھرام کے بارے میں قبول فرمایا ہے اور مجھے خبر دی الفشاورى وأخبرني أنه من ہے کہ وہ ہلاک ہونے والوں میں سے ہے ۔ الهالكين۔ إنه كان يسبّ وہ اللہ کے نبی (ع) کو گالیاں دیتا تھا اور نبي الله ويتكلم في شأنه آپ کی شان میں نا پاک کلمات بولتا تھا۔ پس بكلمات خبيثة فدعوت میں نے اس کے خلاف دعا کی تو میرے رب عليه فبشرني ربي بموته نے مجھے چھ سال کے عرصہ میں اس کی موت کی في ست سنة إن في ذلك بشارت دی ۔ یقیناً اس میں ( حق کے ) طالبوں لآية للطالبين۔ کے لئے عظیم الشان نشان ہے ۔ ومنها ما وعدني ربي إذ ان نشانات میں سے وہ بھی ہے جو میرے رب جادلني رجل من المتنصرين نے مجھے وعدہ دیا ہے جب نصاریٰ میں سے ۳۶۶