کرامات الصادقین — Page 240
كرامات الصادقين ۲۴۰ اردو ترجمہ المخاطرات والمحظورات آپ کو خطرے کے مقامات اور ممنوع جگہوں ويبعد عن مرضات المولی میں ڈال دیتا ہو اور انتہائی بے وقوفی کی بناء من جهل جاذب من پر آقا کی خوشنودی حاصل نہ کر سکتا ہو اور بسا الجهلات وربما يضيع اوقات وہ اپنے مالک کی عمدہ عمدہ چیزوں کو ، نفائس المولى و دررہ اس کے موتیوں کو اور اس کے جواہرات کو وجواهره من كمال جهله اپنی کمال بے وقوفی ، حماقت اور نا سمجھی کی وجہ وحمقه وسوء فهمه سے ضائع کر دیتا ہو اور اپنی کج فکری کی وجہ ويضع الأشيـــاء فـــي غيـــر سے اشیاء کو ان کی اصل جگہ کے علاوہ کہیں محلها من زيغ و همه اور جگہ رکھ دیتا ہو تو ایسا خادم بھی آقا کی فهذا الخادم أيضا خوشنودی حاصل نہیں کر سکتا۔ اور اس کی لا يستطيع أن يستحصل جہالت اسے ہر بار اپنے مالک کی نظروں مرضات المخدوم ويُسقطه سے گرا دیتی ہے۔ پس وہ ذلیل و محروم جهله كل مرة عن أعین انسان کی طرح روتا رہتا ہے اور اس طرح مولاه فيبكي كالمَوقُوم ہمیشہ ایک قابل ملامت ملعون انسان کی مانند وكذلك يعيش دائما زندگی کے دن پورے کرتا وہ کبھی رتا ہے۔ وہ كالملعون الملوم و لا يكون قابل تعريف لوگوں میں شامل نہیں ہو سکتا ۔ بلکہ اس کا مالک اسے ( ہمیشہ ) منحوس جیسا من الممدوحين۔ بل يراه المولى كالمنحوس الذي سمجھتا ہے۔ جو اپنی بھاگ دوڑ سے کبھی بھی لا يأتي بخير في سير و کسی بھلائی ( کی خبر ) نہیں لاتا۔ وہ (خادم) يخرب بقعته ورحاله وأمواله اس کی زمینوں، اس کے مکانات اور اس کے في كل حين۔ اموال کو ہر وقت برباد کرتا رہتا ہے۔ وأما الخادم المبارك والعبد لیکن مبارک خادم اور متبرک بندہ وہ ہوتا ہے ۳۳۲