کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 239 of 279

کرامات الصادقین — Page 239

كرامات الصادقين ۲۳۹ اردو ترجمہ أبدا ولا يكون وسيلة للنجاة نہیں ہو سکتا اور نہ ہی وہ نجات کا وسیلہ بن سکتا إلا بعد كمال الإخلاص و ہے جب تک انتہائی اخلاص، انتہائی کوشش كمال الجهد و کمال فهم اور ہدایات کے سمجھنے کی پوری اہلیت حاصل نہ الهدايات بل كلُّ خادم ہو جائے بلکہ جب تک کسی خادم میں یہ صفات لا يكون صالحا للخدمات نہ پائی جائیں وہ درحقیقت خدمات کے قابل إلا بعدت تحقق هذه الصفات نہیں ہوتا ۔ وتا ۔ مثلاً اگر کوئی خادم مخلص بھی ۔ ہے اور مثلا إن كان خادم مخلصا نیک نیتی ، امانت ، اخلاص اور پاک دامنی ۱۰۵ وموصوفا بأوصاف الأمانة کی صفات سے متصف بھی ہے لیکن وہ سُست والخلوص والعفة ولكن كان بے ہمت اور ( بیکار ) بیٹھ رہنے والوں میں من الكسالى والوانين القاعدين سے ہے یا ہر وقت لیٹے رہنے اور سوئے رہنے وكالضجعة النومة لا من والے شخص کی طرح ہے اور وہ کوشش، أهل السعى والجهد والجد جدو جہد اور ہمت کرنے والوں میں سے نہ ہو والقوة فلا شك أنه كل تو بلا شبہ ایسا خادم اپنے مالک پر ایک بوجھ ہی على مولاه ولا يستطيع أن يتبع ہوگا ۔ اور اپنے آقا کی ہدایت کی پیروی نہیں هداه ويكون من المطاوعین کر سکے گا ۔ اور اس کے فرمانبرداروں میں و خادم آخر مخلص أمين شمار نہ ہو سکے گا ۔ جبکہ ایک اور خادم جو مخلص ومع ذلك مجاهد ولیس بھی ہو۔ امین اور دیانت دار بھی ہو اور ساتھ بقاعد كالآخرين ولكنه جھول ہی محنتی بھی ہو اور دوسروں کی طرح بیٹھ رہنے لا يفهم هدايات مخدومه والا نہ ہو لیکن بے وقوف ہو اور اپنے آقا کی ويُخطى ذات مرار كالضالین ہدایات کو نہ سمجھ سکتا ہو اور گمراہوں کی طرح فمن جهله ربما يجترء على بار بار غلطیاں کرتا ہو، اپنی جہالت کی وجہ سے الـمـمـنـوعـات ويوقع نفسه فی کئی دفعہ ممنوع کاموں پر جرات کر بیٹھتا ہو، اپنے ۳۳۱