کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 203 of 279

کرامات الصادقین — Page 203

كرامات الصادقين ۲۰۳ اردو ترجمہ سوى ومُدَّ لكل من نهض وأعتد هموار اور کشادہ کیا گیا ہے ہر اُس شخص کے لئے واستعد وطلب كالمجاهدين جو اُٹھے ، توجہ کرے اور تیار ہو جائے اور مجاہدہ وهذه نكتة عظيمة في آية کرنے والوں کی طرح تلاش کرنے لگے ۔ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ آيت اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ عَلَيْهِمْ وهي إزالة الشرک میں یہی عظیم نکتہ ہے یعنی شرک کا ازالہ اور اُس وسد أبوابه فالسلام علی قوم کا سد باب کرنا ۔ پس سلامتی ہو اُن لوگوں پر جو استخلصوا من هذا الشرک اس شرک سے خلاصی پاگئے اور اُن پر بھی جو وعلى من لديهم وعلى كل من اُن کے ساتھی ہیں اور اُن پر بھی جو طالبوں اور تبعهم من الطالبين الصادقين۔ صادقوں میں سے ان کے متبع بن گئے ہیں ۔ وفي الآية إشارة أخرى وهي اس آیت میں ایک اور اشارہ بھی ہے کہ صراط أن الصراط المستقيم هو النعمة مستقيم نعمت عظمی ہے اور ہر نعمت کی معراج ہے العظمى ورأس كل نعمة وباب اور ہر عطا کا دروازہ ہے اور جب بندہ کو یہ بڑی كل ما يُعطى وينتاب العبد نِعم حکومت اور نہ مٹنے والی بادشاہت عطا کی جاتی ہے تو الله مُذْ أُعطى له هذه الدولة اُس پر اللہ کی نعمتیں پے در پے نازل ہوتی ہیں۔ اور الكبرى وملك لا يبلى۔ ومن جو اس نعمت کو قبول کرنے کے لئے تیار ہو جائے اور تأهب لهذه النعمة ووُفِّقَ للثبات اس پر ثابت قدمی کی توفیق پالے تو وہ ہر قسم کی عليها فقد دُعِيَ إلى كل أنواع ہدایت کی طرف بلایا گیا۔ اور اندھیری راتوں کے الهدى ورأى العيش النضير بعد اُس نے خوشگوار زندگی اور روشن کرنے والے نور والنور المنير بعد لیالی الدجی کو پالیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اُسے موقع ہاتھ سے نکل نجاه الله من كل الهفوات قبل جانے جانے سے قبل ہر قسم کی لغزش سے نجات دیتا ہے۔ الفوات وأدخله في زمر نافرمانوں کے اختلاط کے بعد اللہ تعالیٰ اُسے ۲۹۵