کرامات الصادقین — Page 193
كرامات الصادقين ۱۹۳ اُردو ترجمہ وتكميل الجزاء والدين۔ وهو سزا کی تکمیل ہو اور یہ عرش اللہ تعالیٰ کی داخل في صفات الله تعالى صفات میں داخل ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ ازل فإنه كان ذا العرش من قديم سے صاحب عرش ہے اور اس کے ساتھ ازل ولم يكن معه شيء فكن من میں کوئی اور چیز نہ تھی ۔ پس ان باتوں پر غور و المتدبرين۔ وحقيقة العرش فکر کرنے والوں میں سے بنو ۔ اور عرش کی واستواء الله علیه سر عظیم حقیقت اور اللہ تعالیٰ کا اس پر متمکن ہونا الہی من أسرار الله تعالى وحكمة اسرار میں سے ایک بہت بڑا ستر ہے اور ایک بالغة ومعنى روحاني وسمى بليغ حکمت اور روحانی معنی پر مشتمل ہے عرضا لتفهيم عقول هذا اور اس کا نام عرش اس لئے رکھا گیا ہے تا العالم ولتقريب الأمر إلى اس جہان کے اہلِ عقل کو اس کا مفہوم سمجھایا استعداداتهم وهو واسطة جائے اور اس بات کا سمجھنا ان کی في وصول الفيض الإلهى استعدادوں کے قریب کر دیا جائے ۔ اور وہ والتجلي الرحماني من حضرة ( عرش الہی فیض اور رحمانی تجلّی کو اللہ کی الحق إلى الملائكة ومن درگاہ سے ملائکہ تک اور ملائکہ سے رسولوں تک الملائكة إلى الرسل۔ و پہنچانے کا واسطہ ہے ۔ خدا کی توحید پر یہ بات لا يقدح في وحدته تعالی حرف نہیں لاتی کہ اس کے فیض کو قبول کرنے تكثر قوابل الفيض بل والے اور آگے پہنچانے والے وجود بکثرت التكثر ههنا يوجب البركات ہوں ۔ بلکہ اس مقام میں ( وسائط کی ) کثرت لبنى آدم ويعينهم علی بنی آدم کے لئے برکات کا موجب ہے اور ۸۸ القوة الروحانية وينصرهم روحانی قوت کے حصول میں ان کو مدد دیتی في المجاهدات والرياضات ہے۔ اور انہیں ان مجاہدوں اور ریاضتوں میں الموجبة لظهور المناسبات مدد دیتی ہے جو اُن مناسبتوں کے ظہور کا موجب ۲۸۵