کرامات الصادقین — Page 188
كرامات الصادقين ۱۸۸ اردو ترجمہ وينزل على الآخر إرادة الله تعالیٰ کا ارادہ اور اللہ کا اُسے ایک جہت کی الله وتصريفه إلى جهة و طرف پھرانا اور اس کا امر اور اُس کی نہی پہلے أمره ونهيه بعد عبوره علی (اصل) کی روح پر عبور کرنے کے بعد اُس روح الأول وهذا سر من دوسرے (ظل) پر اترتے ہیں اور یہ اللہ تعالیٰ کے أسرار الله تعالى لا يفهمه اسرار میں سے ایسا ستر ہے جس کو سوائے روحانی الامن كان من الروحانيين لوگوں کے اور کوئی نہیں سمجھتا۔ اور یاد رہے کہ ایسا واعلم أن ذلك الرجل شخص جس کا دل نبی کے دل کے ساتھ نہایت الذي يتشابه قلبه بقلب نبی قوی مشابہت تامه و کاملہ رکھتا ہو گا وہ صرف اُسی بمشابهة قوية شديدة تامة وقت آئے گا جب آئندہ اس کے آنے کی اشد كاملة لا يأتي إلا إذا اشتدت ضرورت ہو گی پس جب ایسے مثیل وجود کی الضرورة المجيئه فلما قامت ضرورت پیدا ہو جائے گی ۔ تب اللہ اس امر کے الضرورة لوجود مثل ذلک لئے اپنے بندوں میں سے کسی ایک بندے کو الرجل يستأثر الله عبدا من ترجیحاً منتخب کر لے گا۔ اور وہ اپنی رحمت کو اس عباده لهذا الأمر فيد انیہ کے قریب کرے گا۔ جتنا کہ رحمت اس کے رحمته كما كانت دانت مورث ( نبی ) کے قریب تھی ۔ نیز وہ اس پر اس مورثه وينزل علیه سر روحه کی روح کا سر نہاں، اور اس کے جوہر کی حقیقت وحقيقة جوهره و صفاء سيرته اور اس کی پاکیزہ سیرت اور اس کے اوصاف و شمائل وشأن شمائله ويجعل إرادته کی شان نازل فرمائے گا اور اُس کے ارادے اس في إراداته وتوجهاته فی کے ارادوں میں اور اُس کی توجہات کو اس کی توجهاته حتى يتجلى فيه تو جہات میں یوں شامل کرلے گا کہ مشبہ بہ نبی کی جميع شؤون النبي المشبه به جملہ شانیں اس میں جلوہ گر ہو جائیں گی اور وہ ويصير مغمورا في معنی الاتحاد ایک اتحاد کے مفہوم کے نیچے آ جائے گا اور ۲۸۰