کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 187 of 279

کرامات الصادقین — Page 187

كرامات الصادقين ۱۸۷ اردو ترجمہ ولترويه بإفاضة التهتان ثم موسلا دھار (روحانی) بارش کے فیضان سے يأخذ يده ويُرقّيه إلى أعلى سیراب کرے۔ پھر وہ اُس کی دستگیری فرماتا ہے مراتب الارتقاء والعرفان اور اُسے ارتقاء اور عرفان کے اعلیٰ مراتب پر پہنچاتا ويدخله في الذين خلوا من ہے اور اُس کو اُن لوگوں میں داخل کر دیتا ہے جو قبله من الصلحاء والأولياء صالحين ، اولياء ، رسولوں اور نبیوں میں سے اُس والرسل والنبيين فيعطى سے پہلے گزر چکے ہیں۔ پس اُسے اُن کے كمالا كمثل كمالهم وجمالا كمالات كى طرح کمال اور اُن کے جمال کی طرح كمثل جمالهم وجلالا جمال اور اُن کے جلال کی طرح جلال عطا کیا جاتا كمثل جلالهم وقد يقتضى ہے ۔ اور کبھی زمانہ اور مصلحت اس امر کی مقتضی الزمان والمصلحة أن يُرسل ہوتی ہے کہ ایسا شخص ایک خاص نبی کے قدم پر هذا الرجل على قدم نبی بھیجا جائے پھر اُسے اُس نبی کا سا علم ، اور اُس کی خاص فيُعطى له عِلْمًا كعلمه عقل کی سی عقل ، اور اس کے نور کا سانور، اور اُس وعقلا كعقله ونورا کنورہ کے نام کا سا نام دیا جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ اُن واسما كاسمه ويجعل الله دونوں کی روحوں کو اُن آئینوں کی طرح بنا دیتا أرواحهما كمرايا متقابلة ہے جو آمنے سامنے ہوں ۔ پس نبی اصل کی طرح فيكون النبي كالأصل والولی ہوتا ہے اور ولی ظل کی طرح ۔ وہ اس کے مرتبہ كالظل من مرتبته يأخذ سے (حصّہ ) لیتا ہے اور اُس کی روحانیت سے ومن روحانيته يستفيد استفادہ کرتا ہے۔ یہاں تک کہ اُن کے درمیان حتى يرتفع منهما الامتياز امتیاز اور غیریت اُٹھ جاتے ہیں اور پہلے والغيرية وترد أحكام الأوّل (اصل) کے احکام دوسرے ( ظل ) پر وارد ہو على الآخر ويـصـیران کشیء جاتے ہیں تب وہ دونوں اللہ اور مَلَاءِ اعْلٰی کے واحد عند الله وعند مَلَئِه الأعلى نزدیک ایک شے کی طرح ہو جاتے ہیں اور ۲۷۹