کرامات الصادقین — Page 176
كرامات الصادقين ۱۷۶ اردو ترجمہ من الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ فِي الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ سے مراد وہ لوگ ہیں الآية قوم عصوا في نعماء جنہوں نے ان نعمتوں اور برکتوں کے و آلاء رزقهم اللــــه خـاصـة بارے میں جو اللہ تعالیٰ نے خاص طور پر انہیں واتبعوا الشهوات ونسوا عطا فرمائی تھیں اس (کے احکام ) کی نافرمانی المنعم وحقه و کانوا من کی اور اپنی خواہشات کی پیروی کی اور انعام الكافرين۔ وأما الضالون فهم کرنے والے خدا اور اس کے حق کو بھول گئے قوم أرادوا أن يسلكوا اور ناشکروں میں شامل ہو گئے ۔ اسی طرح مسلک الصواب ولكن ضالين سے وہ لوگ مراد ہیں جنہوں نے صحیح لم يكن معهم من العلوم رستہ چلنے کا ارادہ تو کیا لیکن صحیح علوم ، روشن الصادقة والمعارف المنيرة اور حقیقی معارف اور محفوظ رکھنے والی اور الحقة والأدعية العاصمة توفیق بخشنے والی دعا ئیں اُن کے شامل حال الموفقة بل غلبت عليهم نہ ہوئیں ۔ بلکہ اُن پر تو ہمات غالب آ گئے خیالات وهمية فركنوا إليها اور وہ ان کی طرف جھک گئے ۔ ( اپنے صحیح ) وجهلوا طريقهم وأخطأوا راستوں سے بھٹک گئے اور سچے مشرب کو مشربهم من الحق فضلوا بھول گئے ۔ پس وہ گمراہ ہو گئے اور انہوں وما سرحوا أفكارهم في نے اپنے افکار کو واضح اور کھلی سچائی کی کے مراعي الحق المبين۔ والعجب چراگاہوں میں نہیں چھوڑا ۔ اور ان افکار، ان کی عقلوں اور نظروں پر تعجب من أفكارهم وعقولهم و أنظارهم أنهم جوزوا علی ہے کہ انہوں نے خدا تعالیٰ اور اس کی الله وعلى خـلـقـه مـا يأبى منه مخلوق پر وہ کچھ جائز قرار دیدیا جس کو الفطرة الصحيحة والإشراقات فطرتِ صحیحہ اور قلبی انوار ہرگز قبول نہیں القلبية ولم يعلموا أن الشرائع کرتے ۔ وہ نہیں جانتیکہ شریعتیں (دراصل) ۲۶۸