کرامات الصادقین — Page 175
كرامات الصادقين ۱۷۵ اردو ترجمہ فيجيء ويُحيى قلوبهم ويهب اور ان کے دلوں کو زندہ کرے گا اور انہیں بالکل لهم عرفانا غضًا طريا ويجعلهم تازہ بتازه عرفان عطا کرے گا اور انہیں ان کی بعد نومهم من المستيقظين۔ غفلت کی نیند سے بیدار کرے گا۔ وفي آية اهْدِنَا الصِّرَاطَ آیت اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ الْمُسْتَقِيمَ إشارة وحث علی میں صحیح معرفت کی دعا کے لئے اشارہ اور ترغیب دعاء صحة المعرفة كأنه يُعلّمنا ہے گویا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں تعلیم دیتے ہوئے فرماتا ويقول ادعوا الله أن يريكم ہے کہ تم اللہ تعالیٰ سے دعا کرو کہ وہ اپنی صفات کی ماہیت تمہیں دکھائے اور تمہیں شکر گزار صفاته كما هي ويجعلكم من الشاكرين لأن الأمم الأولى ماضلوا إلا بعد كونهم عُميًا بندوں میں سے بناوے کیونکہ پہلی قو میں اللہ تعالیٰ کی صفات ، اُس کے انعامات اور اس في معرفة صفات الله تعالی کی خوشنودی کی معرفت سے اندھا ہونے کے بعد ہی گمراہ ہوئی ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی وإنعاماته ومرضاته فكانوا يُفانون الأيام فيما يزيد الآثام فحل غضب الله کے دن ایسے اعمال میں ضائع کر دیئے جن اعمال نے اُنہیں گناہوں میں اور بھی آگے بڑھا دیا۔ پس اُن پر خدا کا غضب نازل ہوا اور اُن پر عليهم فضربت عليهم الذلة خواری مسلط کر دی گئی اور وہ ہلاک ہونے وكانوا من الهالكين۔ وإليه والوں میں شامل ہو گئے ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے أشار الله تعالى في قوله کلام غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ میں اس کی غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ و سياق طرف اشارہ فرمایا ہے ۔ سیاق کلام سے معلوم كـلامــه يـعـلــم أن غضب الله ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا غضب انہی لوگوں کا رُخ لا يتوجه إلا إلى قوم أنعم الله کرتا ہے جن پر اس غضب سے پہلے اللہ تعالیٰ عليهم من قبل الغضب فالمراد نے انعام کئے ہوں ۔ پس اس آیت میں ۲۶۷