کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 162 of 279

کرامات الصادقین — Page 162

كرامات الصادقين ۱۶۲ اردو ترجمہ إليه الوجود الذي رُبِّي مِن صفة سب کچھ مہیا کرتی ہے جس کی اسے حاجت ہو۔ الربوبية فهذه الصفة تجعل پس یہ صفت تمام وسائل کو رحم پانے والے کے الأسباب موافقة للمرحوم۔ وأثر موافق بنا دیتی ہے اور ربوبیت کا نتیجہ وجود کو کامل الربوبية تسوية الوجود و تخلیقه قوی دینا اور ایسے طور پر پیدا کرنا ہے جو اس کے كما يليق وينبغى وأثر هذه الصفة لائق حال اور مناسب ہے۔ اسی صفت کا اثر یہ ہے أنها تكسى ذلك الوجود لباسًا کہ یہ ہر وجود کو اس کے عیوب کو چھپا دینے والا يوارى سوأته وتهب له زينته لباس پہناتی ہے۔ اُسے زینت عطا کرتی ہے۔ وتكحل عينه وتغسل وجهه اس کی آنکھوں میں سرمہ لگاتی ہے۔ اس کے چہرہ وتعطى له فرسا للركوب وتريه کو دھوتی ہے۔ اس کو سواری کے لئے گھوڑا دیتی طرق الفارسين۔ ومرتبتها بعد ہے۔ اور اس کو شاہسواروں کے طریق بتاتی ہے الربوبية وهي تعطى كل شىء اور صفت ( رحمانیت کا درجہ ربوبیت کے بعد مطلوب وجوده و تجعله من ہے وہ ہر چیز کو اس کے وجود کا مطلوب عطا کر کے الموفقين۔ اسے توفیق یافتہ لوگوں میں سے بنا دیتی ہے۔ ورابعها بحر اسم الرَّحِيمِ ان میں سے چوتھا صفت الرَّحِيمِ کا وتغترف منه جملةُ صِرَاطَ الَّذِينَ سمندر ہے اور اس سے صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ ليكون العبد من أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کا جملہ مستفیض ہوتا ہے تا المنعمين المخصوصين۔ فإن بنده خاص انعام یافتہ لوگوں میں شامل ہو جائے ۔ الرحيمية صفة مُدْنِيةٌ إلى كيونكہ رحیمیت ایسی صفت ہے جو ان انعامات الإنعامات الخاصة التي لا خاصہ تک پہنچا دیتی ہے جن میں فرمانبردار لوگوں کا شريك فيها للمطيعين۔ وإن كان کوئی شریک نہیں ہوتا۔ گو (اللہ تعالیٰ کا) عام الإنعام العام محيطة بكل شيء انعام انسانوں سے لے کر سانپوں، اژدہاؤں من الناس إلى الأفاعي والتنين تک کو اپنے احاطہ میں لئے ہوئے ہے ۔ ۲۵۴