اتمام الحجّة — Page 28
اتمام الحجة ۲۸ اردو ترجمہ وإنا جئناك مستعدين ولسنا ہم پوری تیاری سے تیرے پاس آئے ہیں ہم من المعرضين ولا من الخائفين منہ پھیرنے والے نہیں اور نہ ڈرنے والے ہیں بل نسرب الأقدام ولو على بلکہ ہم پیش قدمی کریں گے خواہ وہ شیر کے الضرغام، ولا نخاف أمثالك مقابل ہو اور ہم تجھ جیسے لوگوں سے ڈرنے من الناس، بل نحسبهم كالثعالب والے نہیں بلکہ ہم جنگ کے وقت اُنہیں عند البأس۔ وأزمعنا أن نفتش لومڑیوں جیسا سمجھتے ہیں اور ہم نے یہ تہیہ کر لیا خباءتك، ونستنفض حقيبتك، ہے کہ تیرے اندرونے کی چھان بین کریں اور ونحسر اللثام عن قربتك، تیرے تھیلے کو اچھی طرح جھاڑ دیں اور تیرے وقلّما خلص كذاب أو بورك مشكيزي كے بند کو کھول دیں اور ایسا کم ہی ہوا له اختلاب، وقد بقينا عاما لا ہے کہ کوئی کذاب بیچ نکلا ہو یا فریب اُس کے نخشن كلامًا، ولا نجيب لئے موجب برکت ہوا ہو۔ سال بھر ہم نے نہ مكفرًا ولوامًا، وصبرنا ورأينا سخت کلامی کی نہ کسی مکفر و ملامت گر کو جواب الحماما، حتى ألجأتنا مرارة دیا۔ ہم نے صبر کیا اور ان کا تکبر دیکھا یہاں تک الكلمات إلى جزاء السيئات کہ اُن کے کلمات کی تلخی نے ہمیں بدگوئی کی سزا بالسيئات، وعلاج الحيات دینے پر مجبور کیا اور سانپوں کا علاج ڈنڈے بالعصي والصفاة، فقمنا اور پتھر ہیں ۔ پس ہم جھوٹوں کے پردے چاک کرنے کے لئے اُٹھ کھڑے ہوئے ۔ لنهتك أستار الكاذبين۔ فلا نلتفت إلى القول العريض ہم لمبی چوڑی بات کی طرف توجہ نہیں ونريد أن تبرز إلينا بالصفر کرتے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ تو اپنا سیم و زر والبيض، وتجمع مبلغك عند ہمارے سامنے ظاہر کرے اور اپنی رقم مذکورہ أحد من الرجال الموصوفين، افراد میں سے کسی ایک کے پاس جمع کرائے