اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 27 of 82

اتمام الحجّة — Page 27

اتمام الحجة ۲۷ اردو ترجمہ فإن كنت من الصادقين لا من اگر تو سچوں میں سے ہے اور جھوٹوں اور وعدہ الكاذبين الغدّارين، وصدقت فی خلافی کرنے والوں میں سے نہیں اور تو اپنے عهد إنعامك وما نويت حنثا فی انعام کے عہد میں سچا ہے اور اپنے موقف میں إقامك، فالأمر الأحسن الذی عہد شکنی کی نیت نہیں تو احسن امر جو خطرات کے يسرد غواشي الخطرات ، ویجیح پردوں کو ہٹا دے اور شبہات کی بیخ کنی کرے اور أصل الشبهات، ويهدی طریقا ایسی راہ کی طرف رہنمائی کرے جو جھگڑوں کو ختم ﴿9﴾ قاطع الخصومات، أن تجمع مال کر دے تو وہ یہ ہے کہ تو کسی شریف معزز رئیس الإنعام عند رئيس من الشرفاء کے پاس وہ انعام کی رقم جمع کرا دے ۔ اور جھگڑا الكرام، ونحن راضون أن تجمع ختم کرنے کے لئے ہم اس بات پر راضی ہیں کہ عند الشيخ غلام حسن أو تو اسے شیخ غلام حسن یا خواجہ یوسف شاہ یا میر محمود الــخــواجــه يـوسـف شاہ أو المير شاہ کے پاس جمع کرادے اور اس غرض سے ہم محمود شاه قطعًا للخصام، ونأخذ ان سے دستی تحریر لے لیں۔ کیا تو تیار ہے کہ اس منهم سندا في هذا المرام، فهل رقم کو ایسے شخص کے پاس جو میرے اور تیرے لك أن تجمع عينك عند رجل درمیان یکساں درجہ رکھتا ہے جمع کرادے۔ یا پھر تو سواء بيني وبينك، أو لا تقصد منصفوں كى راہ اختیار کرنا ہی نہیں چاہتا؟ ہمیں سبيل المنصفين؟ وإنا لا نعلم معلوم نہیں جو تمہارے نہاں خانہ ء دل میں چھپا مكنون طويتك، فإن كنت لنت كتبت ہوا ہے۔ اگر تو تم نے یہ رسالہ صحت نیت سے الرسالة من صحة نيتك، لا من لکھا ہے اور اپنی فطرت کے فساد سے نہیں لکھا تو فساد طبيعتك، فقم غير وان قوت سے کھڑا ہو جا اور زیادتی کی طرف مائل ولا لا و إلى عدوان، واعمل كما نہ ہو۔ اور اگر تو سچا ہے تو جیسا ہم نے کہا ہے أمرنا إن كنت من الصادقين۔ ویسا ہی کر ۔