مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 355 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 355

مجموعه اشتہارات ۳۵۵ ۲۶۹ جلد سوم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ النِّدَاءُ مِنْ وَحْيِ السَّمَاءِ یعنی ایک زلزلہ عظیمہ کی نسبت پیشگوئی بار دوئم وحی الہی سے سونے والو! جلد جاگو یہ نہ وقت ِ خواب ہے جو خبر دی وحی حق نے اس سے دل بیتاب ہے زلزلہ سے دیکھتا ہوں میں زمیں زیر و زبر وقت اب نزدیک ہے آیا کھڑا سیلاب ہے ہے سر راہ پر کھڑا نیکوں کی وہ مولیٰ کریم نیک کو کچھ غم نہیں ہے گو بڑا گرداب ہے کوئی کشتی اب بچا سکتی نہیں اس سیل سے حیلے سب جاتے رہے اک حضرت تو اب ہے ور اپریل ۱۹۰۵ء کو پھر خدا تعالیٰ نے مجھے ایک سخت زلزلہ کی خبر دی ہے جو نمونہ قیامت ے قرآن شریف میں اس نشان زلزلہ کی نسبت ایک صاف پیشگوئی سورہ النازعات میں درج ہے جہاں اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کی قسم کھا کر : جو ایسے امور کے انتظام انتظام کے واسطے مامور امور : ہوتے ہیں فرمایا ہے کہ یوم تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُ - تَتَّبَعُهَا الرَّادِفَةُ کے کیا معنے اُس وقت زمین کا اپنے لگے گی اور ایسے کانپے گی کہ گویا اس کا نام رَاجِفَہ رکھ لیا جائے گا یعنی متواتر زلزلے آتے رہیں گے اور اس کے بعد پھر ایک اور بڑا زلزلہ آئے گا۔ النازعات : ۷ ، ۸