مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 351
مجموعه اشتہارات ۳۵۱ ۲۶۸ جلد سوم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ (۱) بترسید از خدائے بے نیاز و سخت قہارے نہ پندارم که بد بیند خدا تر سے نکو کارے کے (۲) مرا باور نمی آید که رسوا گردد آں مردے که بترسد ازاں یارے کہ غفارست و ستارے (۳) گر آں چیزے کہ می بینم عزیزان نیز دیدندے ز دنیا توبه کردندے بچشم زار و خونبارے (۴) به تشویش قیامت ماند این تشویش گر بینی علاجے نیست بہر دفع آں جز حسن کردارے (۵) نه شاید تافتن سرزاں جناب عزت و غیرت کہ گر خواهد کشد در یک دے چوں کرم بیکارے (۶) من از همدردیت گفتم تو خود ہم فکر کن بارے خرد از بہر ایں روز است اے دانا ؤ یہ اشتہار جہاں جہاں پہنچے ہماری جماعت کے صاحب مقدرت لوگ اسے اپنی طرف سے اور چھپوا کر دنیا میں شائع کرنے کی کوشش کریں۔ حضرت نے یہ تاکیدی حکم دیا ہے۔ (عبدالکریم) و ہشیارے لے ترجمہ اشعار۔ (۱) لوگو! بے نیاز اور قہار خدا سے ڈرو میں نہیں سمجھتا کہ متقی اور نیک آدمی کبھی نقصان اٹھاتا ہو۔ (۲) مجھے یقین نہیں آتا کہ وہ شخص کبھی رسوا ہوا ہو جو اس یار سے ڈرتا ہے جو غفار وستار ہے ۔ (۳) اگر وہ چیز جسے میں دیکھ رہا ہوں دوست بھی دیکھتے تو حصول دنیا سے رو رو کر تو بہ کرتے ۔ (۴) یہ مصیبت قیامت کی مانند ہے اگر تو غور کرے اور اس کے دور کرنے کا علاج سوائے نیک اعمال کے اور کچھ نہیں ۔ (۵) اس بارگاہ عالی سے سرکشی نہیں کرنی چاہیے اگر وہ چاہے تو ایک دم میں لکھے کیڑے کی طرح تجھے فنا کر دے۔ (۶) میں نے ہمدردی سے یہ بات ہی ہے ، یہ بات کہی ہے اب تو خود غور کر لے اسے سمجھ دار انسان عقل اسی دن کے لئے ہوا کرتی ہے۔