مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 346 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 346

مجموعه اشتہارات ۳۴۶ اطلاع : اور میں نے ان دنوں میں خدا تعالی کے بعض نشانوں اور خاص ہدایتوں کے ظاہر کرنے کے لئے ایک کتاب لکھی ہے جس کا نام نصرة الحق ہے وہ قادیان میں چھپ رہی ہے اور صاحبزادہ پیر منظور محمد کو دے دی ہے تا وہی چھاپ کر شائع کریں ۔ ہر ایک طالب حق کو اس کا دیکھنا ضروری ہے۔ چاہیے کہ اُن سے قیمتاً طلب کریں۔ والسلام خاکسار مرزاغلام احمد قادیانی ۲۷ فروری ۱۹۰۵ء ( یہ اشتہار ۲۰۲۶ کے ایک صفحہ پر ہے ) لد الحکم نمبرے جلد ۹ مورخہ ۲۴ فروری ۱۹۰۵ء ) جلد سوم