مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 246 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 246

مجموعه اشتہارات ۲۴۶ جلد سوم سے قوما من الطاعون الذين تبعوا قولى و الطاعون۔ فانضوا عنكم قومی را از چنگال طاعون ایمنی و خلاصی بخشد که پیروی قول من کنند و مطیع من شوند پس جامه تن پروراں بچائے گا جو میرا کہا مانیں گے سو تم عیش پسندوں لبوس المتنعمين واجتنبوا تغافل النائمين وصلوا مع از خود بکشید و از غفلت خوابیدگان برکنار باشید و باراکان و قائمان کی پوشاک بدن سے اُتار پھینکو اور سونے والوں کی غفلت سے الگ ہو جاؤ اور راکعین اور صلوة الراكعين والقائمين واستعينوا بالصبر والصلوة نماز بگزارید با صبر یاری بجوئید قائمین سے مل کر نماز پڑھو اور صبر اور صلوۃ اور خیرات سے مدد لو۔ و و و الصدقات والــصــلات۔ يـفـرخ كــربــكــم ويــأمـن ســـربـكـم سختی و رنج از سر شما دفع شود ایمنی و آرام بدلہائے شما ہو گا کہ خدا تمہیں ہر طرح کے دُکھ سے محفوظ رکھے گا۔ اس کا نتیجہ یہ و وبــعــد مـــــانـــزعتم عن الغى سترون رحم القيوم حاصل آید و بعد از گذاشتن گمراہی انشاء الله رحم خداوند بزرگ خواهید دید اور تم گمراہی کو چھوڑ کر خدا تعالیٰ کا رحم دیکھو گے۔ الحي ۔ واني قلت كما يقول الملهمون فسوف تعلمون۔ ومن ہماں طور گفته ام که ملهمان می گویند پس شما عنقریب خواهید دانست۔ میں نے تمہیں اسی طرح کہہ دیا جس طرح ملہم کہا کرتے ہیں سو تم عنقریب جان لو گے ۔ المشت هر میرزاغلام احمد من مقام قادیان ۱۰ دسمبر ۱۹۰۱ء یہ اشتہار الحکم نمبر ۴۷ جلد ۵ مورخہ ۲۴ دسمبر ۱۹۰۱ء کے صفحہ ۴ سے صفحہ ۹ تک شائع ہوا ہے۔ ) تبلیغ رسالت جلده اصفحه ۳۰ تا ۴۷)