مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 199
مجموعه اشتہارات ۱۹۹ جلد سوم واتفق كلهم على ان عيسى الى بفضل من الله وان موسى الى بالشريعة وسموهما عهد الشريعة وعهد الفضل وسموا الأوّل عتيقا والأخر جديدًا فاسئلهم ان كنت تشك في هذا۔ فملخص كلامنا ان الله توجه الى بنى اسرائيل رحمة منه فاقام بقیہ ترجمہ۔ اور ان سب نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے فضل کے ساتھ مبعوث ہوئے اور موسیٰ علیہ السّلام شریعت لائے تھے اور انہوں نے اس کا نام عہد شریعت اور عہد فضل رکھا ہے اور اسے عہد نامہ قدیم بھی کہتے ہیں اور ثانی الذکر کو عہد نامہ جدید ۔ اگر تجھے اس میں کوئی شبہ ہے تو تو خود ان سے پوچھ لے ۔ پس ہمارے کلام کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ بنی اسرائیل پر اپنی رحمت کے ساتھ متوجہ ہوا ۔ اور اس نے ان ، ان میں سلسلہ موسویہ قائم قائم فرمایا۔ بقية الحاشية - على شرائعهم بل يدعوهم الى الاسلام و اوامره وقد قال الله في كتابه العزيز ۔ إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللهِ الْإِسْلَامُ وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَسِرِينَ - - فكيف يُظنُّ في الله القدوس انه يدعوا اليهود والنصارى في هذه الآية الى الاسلام ويقول انكم لا تفلحون ابدا ولا تدخلون الجنة الابعد ان تكونوا مسلمين۔ ولا ينفعكم توراتكم ولا انجيلكم الا القرآن۔ ثم ينسى قوله بقیہ ترجمہ حاشیہ۔ بات کا حکم نہیں دیتا کہ وہ اپنی کتابوں کی پیروی ہیں دیتا کہ وہ اپنی کتابوں کی پیروی کریں اور اپنی شریعتوں پر ثابت قدم رہیں بلکہ وہ وہ تو انہیں اسلام اور اس کے احکام کی طرف بلاتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اپنی معز ز کتاب میں فرمایا ہے۔ اِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللهِ الْإِسْلَامُ - وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَسِرِينَ ۔ پس خدائے قدوس کے متعلق یہ گمان کیسے کیا جا سکتا ہے ۔ جبکہ وہ یہود و نصاری کو اس آیت میں اسلام کی طرف بلاتا ہے اور کہتا ہے کہ تم کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے ۔ اور جنت میں داخل نہیں ہو سکتے سوائے اس کے کہ تم مسلمان ہو جاؤ ۔ اور قرآن کریم کے علاوہ تو رات اور انجیل تمہیں نفع نہیں دیں گی ۔ یہ کہہ کر پھر وہ ال عمران: ۲۰ ۲ ال عمران : ۸۶