مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 194 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 194

مجموعه اشتہارات ۱۹۴ جلد سوم علم ان هم الا يخرصون۔ أم أوتوا من البرهان او عُلّموا من القرآن فهم به مستمسكون۔ كلا بل اتبعوا أهواء الذين ضلوا من قبل وتركوا ما قال ربّهم ولا يبالون۔ وقد ذكر الفرقان ان عيسى قد توفّى فبأى حديث بعد ذالك يؤمنون۔ الايفكرون في سرّ مجئ المسيح ام على القلوب اقفالها ام هم قوم لا يبصرون۔ ان الله كان قد من على بنى اسرائيل بموسى و النبيين الذين جاء وا من بعده منهم فعصوا انبياء هم ففريقًا كذبوا وفريقا يقتلون۔ فاراد الله ان ينزع منهم نعمته ويؤتيها قومًا أخرين ثم ينظر كيف يعملون۔ فبعث مثيل موسى من قوم بنى اسماعيل وجعل علماء امته كانبياء سلسلة الكليم وكسر غرور اليهود بها بما كانوا يستكبرون۔ واتى نبينا كلما اوتي موسی و زیاده۔ وأتاه من الكتاب والخلفاء كمثله واحرق به قلوب الذين ظلموا بقیہ ترجمہ - متعلق کوئی علم نہیں وہ صرف اٹکل سے کام لے رہے ہیں۔ کیا انہیں کوئی دلیل دی گئی ہے۔ ے۔ یا قرآن کریم سے انہوں نے نے علم علم حاصل حاص کیا اور وہ اسے مضبوطی سے پکڑے ے ہوئے ہیں ۔ ایسا ہرگز نہیں۔ بلکہ انہوں نے فرمان خداوندی کو چھوڑا۔ اور اس کی پروانہ کی اور قرآن کریم نے بیان کیا ہے کہ عیسٰی علیہ السلام وفات پاگئے ہیں پس اس کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے۔ کیا وہ مسیح علیہ السلام کے آنے کے راز میں غور نہیں کرتے یا اُن کے دلوں پر قفل لگے ہوئے ہیں۔ یا وہ ایسی قوم ہے جو بصیرت نہیں رکھتی ۔ اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل پر موسیٰ علیہ السلام اور ان کے بعد آنے والے انبیاء کے ذریعہ احسان کیا لیکن انہوں نے اپنے انبیاء کی نافرمانی کی۔ ایک فریق نے انہیں جھٹلایا اور ایک فریق ان کے قتل کے درپے ہوا ۔ پس اللہ تعالیٰ نے ارادہ کیا کہ وہ ان سے اپنی نعمت چھین لے اور دوسری قوم کو دیدے۔ پھر وہ دیکھے کہ وہ کیا کرتے ہیں۔ پس اس نے بنو اسمعیل میں مثیل موسیٰ کو مبعوث فرمایا اور اس کی امت کے علماء کو موسوی سلسلہ کے انبیاء کی مانند بنایا اور اس طرح یہود کے غرور کو ان کے تکبر کرنے کے سبب توڑ دیا اور اس نے ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ سب کچھ دیا جو اس نے موسیٰ علیہ السلام کو دیا بلکہ اس سے زیادہ دیا۔ پھر اس نے آپ کو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مانند کتاب اور خلفاء دیئے اور اس کے ساتھ ظالم اور متکبر لوگوں کے