مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 441
مجموعه اشتہارات ۴۴۱ جلد دوم سے مشابہ ہو اور گندھک بھی جلا دیں اور گھر میں بہت سے کچے کو ملے اور چونہ بھی رکھیں اور درونج عقربی کے ہار پرو کر دروازوں پر لٹکا ویں ۔ اور سب سے ضروری بات یہ کہ خدا تعالیٰ سے گناہوں کی معافی چاہیں ۔ دل کو صاف کریں اور نیک اعمال میں مشغول ہوں ۔ والسلام المشـ تهر خاکسار میرزا غلام احمد از قادیان ۲۳ جولائی ۱۸۹۸ء مطبوعہ ضیاء الاسلام قادیان - تعداد ۲۰۰۰ محمد اسمعیل پریس مین یہ اشتہار کے ایک صفحہ پر ہے ) تبلیغ رسالت جلدی صفحہ ۴۷ ، ۴۸ )