مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 155 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 155

مجموعه اشتہارات ۱۵۵ جلد دوم قَوْلَ الْحَقِّ الَّذِي فِيهِ تَمْتَرُونَ ۔ يَا أَحْمَدُ یہ وہ سچا قول ہے جس میں لوگ شک کرتے ہیں۔ فَاضَتِ الرَّحْمَةُ عَلَى شَفَتَيْكَ إِنَّا اے احمد رحمت تیرے لبوں پر جاری ہو رہی ہے أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ ہم نے تجھے بہت سے حق سے حقائق اور معارف اور برکات بخشے ہیں اور ذریت نیک عطا کی ہے سو خدا وَانْحَرُ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْابْتَرُبُ کیلئے نماز پڑھ اور قربانی کر۔ تیرا بد گو بے خیر ہے يَأْتِي قَمَرُ الْأَنْبِيَاءِ وَاَمْرُكَ يَتَأَتَى یعنی خدا اسے بے نشان کردے گا اور وہ نامراد يَوْمٌ يَجِيءُ الْحَقُّ وَيُكْشَفُ الصِّدْقُ ۔ مرے گا۔ نبیوں کا چاند آئے گا اور تیرا کام تجھے وَيَخْسِرُ الْخَاسِرُونَ۔ اَقِمِ الصَّلوةَ حاصل ہو جائے گا۔ اس دن حق آئے گا اور سیچ لِذِكْرِي أَنْتَ مَعِى و اَنَا مَعَكَ کھولا جائے گا اور جو خسران میں ہیں ان کا سِرُّكَ سِرِّى ۔ وَضَعْنَا عَنْكَ خسران ظاہر ہو جائے گا۔ میری یاد میں نماز کو قائم وِزْرَكَ الَّذِى اَنقُضَ ظَهْرَكَ کر۔ تو میرے ساتھ اور میں تیرے ساتھ ہوں ۔ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ يُخَوِّفُونَكَ تیرا بھید میرا بھید ہے۔ ہم نے تیرا وہ بوجھ اتار دیا جس نے تیری کمر توڑ دی۔ اور تیرے ذکر کو ہم نے مِنْ دُونِهِ۔ أَئِمَّةُ الْكُفْرِ۔ لَا تَخَفْ بلند کیا۔ تجھے خدا کے سوا اوروں سے ڈراتے ہیں۔ یہ کفر کے پیشوا ہیں ۔ مت ڈر غلبہ بھی کو ہے۔ إِنَّكَ أَنْتَ الْأَعْلَى۔ ے حاشیہ ۔ یہ الہام کہ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ ۔ اس وقت اس عاجز پر خدا تعالیٰ کی طرف سے القا ہوا کہ جب ایک شخص نو مسلم سعد اللہ نام نے ایک نظم گالیوں سے بھری ہوئی اس عاجز کی طرف بھیجی تھی اور اس میں اس عاجز کی نسبت اس ہند وزادہ نے وہ الفاظ استعمال کئے تھے کہ جب تک ایک شخص در حقیقت شقی خبیث طینت فاسد القلب نہ ہو ایسے الفاظ استعمال نہیں کر سکتا ۔ اگر چہ ایسے لفظوں اور ایسی گالیوں میں جو دجال ، شیطان، کذاب، کافر، اکفر، مکار کے نام سے ہیں اور دوسرے مولوی بھی اس کے ساتھ شریک ہیں بلکہ باطل پرست بطالوی جو محمد حسین کہلاتا ہے شریک غالب اور اَعْدَی الاعداء ہے لیکن اس ہندو زادہ کی خباثت فطرتی اس لئے سب سے بڑھ کر ہے کہ باوجود محض جاہل ہونے کے یہ شعر بھی اردو میں کہتا ہے اور شعروں میں گالیاں نکالتا ہے اور نہایت بد گوئی سے افتراء بھی کرتا ہے اور بہتان کے طور پر ایسی دشنام دہی کرتا ہے جس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو عرب کے شاعر بے ایمان گالیاں نکالا کرتے تھے۔ سو یہ الہام اس کے اشتہار اور رسالہ کے پڑھنے کے وقت ہوا کہ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ سواگر اس ہندوزادہ بدفطرت کی نسبت ایسا وقوع میں نہ آیا اور وہ نامراد اور ذلیل اور رسوا نہ مرا تو سمجھو کہ یہ خدا کی طرف سے نہیں۔ منہ