مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 154 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 154

مجموعه اشتہارات اولد جلد دوم وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ مل سکتا۔ اور اسے اس مامور کی جماعت مست مست ہو كُنتُمْ مُّؤْمِنِينَ۔ وَعَسَى أَنْ تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ جانا اور غم میں نہ پڑ جانا اور بالاآخر غلبہ تمہیں کو ہے اگر تم ایمان پر ثابت رہو گے۔ یہ ممکن ہے کہ ایک چیز کو تم شَرِّ لَّكُمْ وَعَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ چاہو اور وہ دراصل تمہارے لئے اچھی نہ ہو اور ایک چیز خَيْرٌ لَّكُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ۔ سے نفرت کرو اور وہ دراصل تمہارے لئے اچھی ہو اور كُنتُ كَبْرًا مَغْفِيًّا فَأَحْبَبْتُ أَنْ أَعْرَفَ ۔ إِنَّ خدا جانتا ہے اورتم نہیں جانتے۔ میں ایک خزانہ پوشیدہ تھا سو میں نے چاہا کہ شناخت کیا جاؤں۔ زمین و السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَهُمَا ۔ آسمان بندھے ہوئے تھے سو ہم نے دونوں کو کھول وَإِنْ يَتَّخِذُونَكَ إِلَّا هُزُوًا ۔ أَهْذَا الَّذِى دیا۔ اور مجھے انہوں نے ایک ہنسی کی جگہ بنا رکھا ہے۔ بَعَثَ اللَّهُ۔ قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُوحَى کیا یہی ہے جو خدا کی طرف سے بھیجا گیا۔ کہہ میں ایک آدمی ہوں تم جیسا مجھے خدا سے الہام ہوتا ہے کہ إِلَى أَنَّمَا الهُكُمُ إِلَةٌ وَّاحِدٌ وَالْخَيْرُ كُلُّهُ تمہارا خدا ایک خدا ہے اور تمام بھلائی قرآن میں فِي الْقُرْآنِ۔ وَلَقَدْ لَبِثْتُ فِيكُمْ عُمَرًا مِّنْ ہے۔ اور میں اس سے پہلے ایک مدت سے تم میں ہی قَبْلِهِ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ۔ وَقَالُوا إِنْ هَذَا إِلَّا افْتِرَاءٌ رہتا تھا کیا تمہیں میرے حالات معلوم نہیں۔ اور قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّهِ هُوَ الْهُدَى أَلَا إِنَّ حِزْبَ انہوں نے کہا یہ باتیں افترا ہیں کہہ حقیقی ہدایت جس میں غلطی نہ ہو خدا کی ہدایت ہے اور خبر دار ہو کہ خدا کا اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ إِنَّا فَتَحْنَالَكَ فَتْحًا گروہ ہی آخر کار غالب ہوتا ہے ہم نے تجھے کھلی کھلی مُّبِينًا لِيَغْفِرَ لَكَ اللهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ تح دی ہے تا تیرے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کئے وَمَا تَأَخَّرَ أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدُهُ، فَبَرہ جائیں۔ کیا خدا اپنے بندہ کیلئے کافی نہیں ہے۔ سو خدا نے ان کے الزاموں سے اس کو بری کیا اور وہ اللَّهُ مِمَّا قَالُوا وَكَانَ عِنْدَ اللَّهِ وَجِيْهَا ۔ خدا کے نزدیک وجیہ ہے۔ اور خدا کافروں کے مکر کو وَاللَّهُ مُؤْهِنُ كَيْدَ الْكَاذِبِينَ۔ وَلِنَجْعَلَهُ آيَةً سست کر دے گا۔ اور ہم اس کو لوگوں کے لئے نشان بنائیں گے اور رحمت کا نمونہ ہوگا اور یہی مقدر تھا۔ لِّلنَّاسِ وَرَحْمَةً مِّنَّا وَكَانَ اَمْرًا مَّقْضِيًّا ۔