مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 149
مجموعه اشتہارات ۱۴۹ جلد دوم يَا أَحْمَدُ يَتِمُّ اِسْمُكَ وَلَا يَتِمُّ اِسْمِي إِنِّی دنیا اور آخرت میں اپنی نعمت تیرے پر پوری کرے گا۔ اے احمد تیرا نام پورا ہو جائے گا قبل رَافِعُكَ إِلَى الْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةً مِنِّي اس کے جو میرا نام پورا ہو۔ میں تجھے اپنی طرف شَانُكَ عَجِيبٌ وَأَجْرُكَ قَرِيبٌ۔ اٹھانے والا ہوں ۔ میں نے اپنی محبت کو تجھ پر ڈال الْأَرْضُ وَالسَّمَاءُ مَعَكَ كَمَا هُوَ مَعِي لے دیا۔ تیری شان عجیب ہے۔ تیرا اجر قریب ہے۔ زمین و آسمان تیرے ساتھ ہے جیسا کہ وہ میرے أَنْتَ وَجيَّةٌ فِي حَضْرَتِي اِخْتَرْتُكَ ساتھ ہے تو میری جناب میں وجیہ ہے۔ میں لِنَفْسِي أَنْتَ وَجِيَّةٌ فِي الدُّنْيَا وَحَضْرَتی نے تجھے اپنے لئے چن لیا۔ تو دنیا اور میری جناب سُبْحَانَ اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى زَادَ میں وجیہ ہے پاک ہے وہ خدا جو بہت برکتوں والا اور بہت بلند ہے۔ تیری بزرگی کو اس نے زیادہ مَجْدَكَ ۔ يَنْقَطِعُ آبَاءُكَ وَيُبْدَءُ مِنْكَ۔ کیا ۔ اب سے تیرے باپ دادے کا ذکر منقطع ہو نُصِرْتَ بِالرُّعْبِ وَأُحْيَيْتَ بِالصِّدْقِ۔ أَيُّهَا جائے گا اور خدا تجھ سے شروع کرے گا۔ تو رعب کے ساتھ مدد دیا گیا اور صدق کے ساتھ زندہ کیا الصِّدِّيقُ نُصِرْتَ ۔ وَقَالُوْا لَاتَ حِيْنَ گیا اے صدیق تو اے صدیق تو مدد دیا گیا۔ اور مخالف کہیں گے مَنَاص آثَرَكَ اللهُ عَلَيْنَا وَلَوْ كُنَّا کہ اب گریز کی جگہ نہیں ۔ خدا نے تجھے ہم پر كَارِهِينَ۔ رَبَّنَا اغْفِرُ لَنَا إِنَّا كُنَّا خَاطِئِينَ۔ لَا اختیار کر لیا اگر چہ ہم کراہت کرتے ہت کرتے تھے۔ اے ہمارے خدا ہمیں بخش کہ ہم خطا پر تھے۔ آج تم پر تَشْرِيبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ يَغْفِرُ اللَّهُ لَكُمْ وَهُوَ اے رجوع کرنے والو کچھ سرزنش نہیں خدا تمہیں أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ۔ وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيَتُرُ كَكَ بخش دے گا اور وہ ارحم الراحمین ہے۔ اور خدا ایسا نہیں کہ تجھے یونہی چھوڑ دے جب تک پاک اور حَتَّى يَمِيزَ الْخَبِيثَ مِنَ الطَّيِّبِ ۔ پلید میں فرق کر کے نہ دکھلاوے۔ لے حاشیہ - هُوَ کی ضمیر واحد باعتبار واحد فی الذہن یعنی مخلوق ہے اور ایسا محاورہ قرآن شریف میں بہت ہے ۔ منہ